میں چائے پی رہی ہوں۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #382 بندہ صلح ہی مار لیتا ہے، اکیلے اکیلے پینے ہضم تو نہیں ہو گی، دیکھ لینا۔
ساجداقبال محفلین اپریل 6، 2008 #384 پاؤں میں موچ ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں دعا کر رہا ہوں کوئی آکے میرے لئے روٹی لے آئے۔
ساجداقبال محفلین اپریل 6، 2008 #386 شکریہ جناب۔ میں خود ہی گھسٹ کر چلا گیا اور ابھی جا کر نماز بھی پڑھ لی۔
پ پر امید محفلین اپریل 6، 2008 #388 ساجداقبال نے کہا: پاؤں میں موچ ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں دعا کر رہا ہوں کوئی آکے میرے لئے روٹی لے آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موچ بیگم کی وجہ سے آئی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساجداقبال نے کہا: پاؤں میں موچ ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں دعا کر رہا ہوں کوئی آکے میرے لئے روٹی لے آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موچ بیگم کی وجہ سے آئی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #391 Mughal_kaka نے کہا: اسلامُ علیکُم میں ساتھ ساتھ چیٹنگ کر رہا ھوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
Mughal_kaka نے کہا: اسلامُ علیکُم میں ساتھ ساتھ چیٹنگ کر رہا ھوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
حسن علوی محفلین اپریل 6، 2008 #394 اسائمنٹ ہو رہی ھے، صبح سبمیشن کی ڈیڈ لائن ھے اور یہاں حالت غیر ھے۔ اُکتا کر محفل کا رُخ کر مارا
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #395 بہت اچھا کیا۔ دماغ کو تھوڑا سکون اور آرام بھی ملنا چاہیے۔ لیکن زیادہ دیر ادھر نہیں رہنا۔
حسن علوی محفلین اپریل 6، 2008 #396 جی ہاں صحیح کہا اگر ادھر کچھ دیر اور ٹھہرا تو نیند نے آ گھیرنا ھے اور میں گیا کام سے پھر۔ ابھی بس نکلوں گا شمشاد بھائی دعا کیجیئے گا کہ صبح تک اسائنمنٹ حل ہو جائے۔
جی ہاں صحیح کہا اگر ادھر کچھ دیر اور ٹھہرا تو نیند نے آ گھیرنا ھے اور میں گیا کام سے پھر۔ ابھی بس نکلوں گا شمشاد بھائی دعا کیجیئے گا کہ صبح تک اسائنمنٹ حل ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2008 #397 میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میںکیوں لگائی ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2008 #398 میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میںکیوں لگائی ہے؟
ی یونس رضا معطل اپریل 7، 2008 #399 شمشاد نے کہا: میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میںکیوں لگائی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے یہ ہم نے نہیں لگائی سر جی۔۔۔۔ کسی نے ہماری مدد کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ بالکل راجیش کھنہ کی اوتار بنادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بھی ایک راز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: میں یہ دیکھ رہا تھا کہ ڈاکٹر یونس نے اتنی پرانی تصویر اپنے اوتار میںکیوں لگائی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے یہ ہم نے نہیں لگائی سر جی۔۔۔۔ کسی نے ہماری مدد کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ بالکل راجیش کھنہ کی اوتار بنادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بھی ایک راز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین اپریل 7، 2008 #400 اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی نہیں اللہ کا بندہ تو میںہی کوشیش کر لوں۔۔۔۔سارے راز جاننے کی
اس راز سے کون پردہ اٹھائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی نہیں اللہ کا بندہ تو میںہی کوشیش کر لوں۔۔۔۔سارے راز جاننے کی