مغزل
محفلین
اچھا سوال ہے کہ : اس وقت آپ کیا کررہے ہیں؟
جواباَََ عرض ہے :
ہم سرکار علیہ صلوۃ والسلام کی تعلیمات سے روگردانی کر ہے ہیں۔
ہم جھوٹ بول رہےہیں۔
ہم کم تول رہی ہیں۔
ہم دل میں بغض پال رہے ہیں۔
ہم اپنی بدبختی کو آواز دے رہے ہیں۔
ہم پڑوسی کا حق مار رہے ہیں۔
ہم یتیموں کا مال کھا رہے ہیں۔
ہم مساجد کو فتنوں کا گھر بنا رہے ہیں۔
ہم احتجاج کے نام پر اپنے ہے بھائیوں کا گلا کاٹ رہے ہیں۔
ہم اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں۔
ہم ۔۔ خوابِ غفلت کے مزے لے رہے ہیں۔
ہم امریکہ سے ڈ رہے ہیں۔
ہم اللہ سے دور ہورہے ہیں۔
ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیا کیا کررہے ہیں۔۔
ہم محض لفظی ٹھٹھول کر رہے ہیں۔
ہم ۔۔۔
(ایک سوال اور بھی کیجئے : ہمیں کیا کرنا ہے اور کس حد تک کرنا ہے ؟ ہم اپنا محاسبہ کب کر رہے ہیں ؟)
نیاز مند
م۔م۔مغل