اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی آپ کی کمی تو محسوس ہو گی لیکن کیا ہے کہ آپ جائیں تو کوئی اور آ جاے گا۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہتا ہے۔
 
بھئی زہرا علوی بٹیا نے کھانے پر بلایا تھا وہیں جانے کی بات ہو رہی تھی۔ پچھلا صفحہ ملاحظہ فرما لیں۔ :)
 
وہ اس وقت کی بات تھی جب میرے سوا محفل میں کوئی ذی روح نہیں تھا سوائے مہمانوں کے۔ اور اس پوسٹ کی مخاطب زہرا علوی تھیں۔ :)
 

زینب

محفلین
بھئی زہرا علوی بٹیا نے کھانے پر بلایا تھا وہیں جانے کی بات ہو رہی تھی۔ پچھلا صفحہ ملاحظہ فرما لیں۔ :)


میں‌بہت کنفیوزڈ ہوں۔مجھے سمجھ نہیں‌آتی اپ کو بھائی کہہ کے بات کرو نام لوں یا انکل کہوں۔۔۔۔۔پلیز اپنی عمر بتا کر رہنمائی کریں:grin:
 
ارے ہاں! آج بچوں نے فیر ویل پارٹی کا انتظام کر رکھا ہے لہٰذا وہیں نکلوں گا۔ اب انشاء اللہ شام میں واپسی ہوگی۔
 

زھرا علوی

محفلین
دیکھیے دیکھیے یہی تو ابتدا ہےاس کے بعد آپ پھنس جائیں گی اور یہیں کی ہو کر رہ جائیں گی۔۔۔یہ محفل آپ کو جکڑ لے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو ہو ہو ہپو ہا ہا ہا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top