شمشاد
لائبریرین
میرا اندازہ بھی یہی کہتا تھا شمشاد بھائی۔ ویسے آپ فلمیں کیوں نہیں دیکھتے(ہے تو نامعقول سا سوال لیکن میں آپ کا جواب سننا چاہتی ہوں)
پہلے کبھی کبھار دیکھ لیتا تھا، پھر یہی سمجھ میں آیا کہ یہ سب جھوٹ ہی جھوٹ ہے۔ موجودہ دور کی فلمیں عریانی اور بے حیائی میں اتنی آگے بڑھ گئی ہیں کہ افراد خانہ اکٹھے بیٹھ کر دیکھ ہی نہیں سکتے۔ کم از کم میرے گھر کا ماحول ایسا ہی ہے۔ آپ کو حیرت تو ہو گی لیکن آپ کو بتاؤں میں نے تو اب اپنے گھر میں ٹی وی بھی نہیں رکھا ہوا۔