اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جہانزیب

محفلین
اور ہارڈ‌ ڈرائیو کی گرمی سے چائے تیار ہو رہی ہے، ماحولیات کے لئے تو کام نہیں‌کرتی آپ؟
 
ہارڈ ڈرائیو سے کہیں زیادہ گرم پروسیسر ہوتا ہے جہاں زیب بھائی۔ ہاں پر اس پے چائے کے جل جانے کا خطرہ ہے۔ :)
 
اپیا اگر چائے جل گئی ہے تو اسے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں تین دن بعد ہلکی آنچ پر گنگنا کر کے پی سکیں گی۔ پھر بھی تھوڑی سی جلنے کی بو آسکتی ہے۔ :)

اور جہاںزیب بھائی آپ کی مدھم آنچ پر پکانے والی بات بھی پر حق ہے۔
 
چلئے پھر اپنے لئے میں یہ سزا تجویز کرتا ہوں کہ آج میں اس چائے سے خود کو محروم کر لیتا ہوں۔

(سرگوشی مخاطب="جہانزیب") جہانزیب بھائی راز کی بات یہ ہے کہ تقریباً سات سالوں سے میں نے منھ کو چائے نہیں لگایا (/سرگوشی)
 

جہانزیب

محفلین
چائے نہیں‌ پیتے آپ :eek: چائے نہیں‌ پی کو کیا کیا ؟‌:grin: یہ تو ہندوستانیوں‌ اور پاکستانیوں کا قومی نشان ہے، حتی کہ نیویارک شہر میں دیسی چائے خانے کھل گئے ہیں‌۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top