میں سوچ رہی ہوں کہ لگتا ہے جہانزیب آج بہت فارغ ہیں۔
بھائی جی میرے والی تو میکے جانے کا کرایہ بھی لے لیتی ہے اور میں خوشی خوشی دے بھی دیتا ہوں، پھر دو گھنٹے بعد وہ دو تین سوٹ خرید کر واپس آ جاتی ہے۔
لو ایک تو تین سال میں مشکل سے سات سو پر پہنجا ہوں اب کوشش ہے آج ہی ہزار کر لوں ۔
اور کیا مشاق رہ رہ کر میں تھک گیا ہوں اب سوچا جے ایف تھنڈر تک پہنچا جائے ۔اچھا، پوسٹ بڑھانے کے چکر میں ہیں۔ اور واقعی آپ کی پوسٹس میں نے آج ہی دیکھیں۔ آپ تو بہت سست ہیں۔
صڑف آپ والی ؟ میرے والی پاکستان میں بیٹھ کر نکلوا لیتی ہے کرایہ
بھائی جی میرے والی تو میکے جانے کا کرایہ بھی لے لیتی ہے اور میں خوشی خوشی دے بھی دیتا ہوں، پھر دو گھنٹے بعد وہ دو تین سوٹ خرید کر واپس آ جاتی ہے۔
پڑوسی کو فون کرنے کی کیا ضرورت ہے، ویسے ہی کھڑکی میں کھڑے ہو کر بات کر لیں۔
میں ابھی چائے کا انتظار کر رہا ہوں والدہ بنا رہی ہیں ۔
تو کیا ہوا سب ہی ایسے کرتے ہیں اب کمپیٹر ٹیبل ہی ڈایئنگ ٹیبل کا کام بھی دیتی ہے