سب ایسے ہی نہیں ہوتے
میں تو ناشتے سے پہلے کوئی کام نہیں کرتا
سوائے ہلکی پھلکی ورزش کے
لو ہمارا یہ کام بھی الٹا ہے ہم شام کو کرتے ہیں سایئکلنگ۔۔۔۔۔صبح تو بس ناشتہ کمپیوٹر اور دوبارہ سے سونا
میں ناشتہ سے پہلے ورزش کروں نہ کروں
لیکن دانت صاف لازمی کر لیتا ہوں ۔
اب ناشتہ سے پہلے وہ بھی کر لیجیے گا
میرے اچھے دوست
یہ تو وہ کام ہے جو ہر انسان کرتا ہے
یہاں بات ان کاموں کی ہے جو ہر کوئی نہیں کرتا
ورنہ اگر دانت صاف کرنے کی بات ہے تو پھر کافی باتیں اور بھی آجاتیں ہیں
زبردست روٹین ہیں آپ کی تو
اوہ
اچھا آپ اور کیا کیا کرتے ہو
جو اور لوگ نہیں کرتے؟
تو اور کیا وکھڑی ٹئپ کے لوگوں کے کام بھی وکھڑے ہی ہوتے ہیں
ہیں
بھلا یہ وکھڑی ٹائپ کے لوگ کیسے ہوتے ہیں
میرا تو فلو سے برا حال ہے سوچ رہی ہوں کچھ کھا کے منہ لپیٹ کے لمبی تان کے سارے کاموں کو گولی مار کے (ساتھ ساتھ ایم ایس این پے موجود لوگوں کو بھی) سو جاؤں
اتنی ساری گولیاں مارنے کی بجائے بندہ ایک ہی مار لے اور وہ بھی اپنے آپ کو تو پھر تو لمبی تان کو سونا ہی ہے۔
کیوں آپ کیوں اتنا خوش ہو رہی ہیں، کہیں آپ کو بھی تو شوق نہیں چرا رہا؟
اتنی ساری گولیاں مارنے کی بجائے بندہ ایک ہی مار لے اور وہ بھی اپنے آپ کو تو پھر تو لمبی تان کو سونا ہی ہے۔