زردہ کھا رہا ہوں۔ ویسے زردے اور دہی کا کیا زبردست جوڑ ہے۔
ایک دفعہ ہم لائے تھے جب انہوں نے پوچھا کہ آپ کے پاس کوئی فروٹ ہے ہم نے کہا کہ جی یہ آم ہیں تو انہوں نے کہا کہ نکالیں ہم نے انہیں نکال کر دیے تو انہوں نے اٹھا کر ٹریش میں پھینک دئیے اس کے بعد دوبارہ لانے کی غلطی نہیں کی۔۔۔
پھینک کیوں دیتی ہیں، پکا کر کسی غریب کو دے دیا کریں دو روٹیوں کے ساتھ۔ ثواب ہو گا۔
غریب کو پکا کر دینی ہے تو پھر اپنے لئے کیوں نا پکا لوں ، کون اب دو ، دو پکائے
ویسے غریب ہے بھی تو نہیں ناں یہاں ۔ تو پہلے یہ بتائیے غریب کو کدھر سے ڈھونڈ کر لاؤں میں ۔ جسکو پھر پکا کر دوں ؟