زینب
محفلین
ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ناشتہ نہ ملا ہو اور وہ غصے میں کبھی نہیں ہوتی۔ بس آج چائے کی چھٹی کروا دی تھی کہنے لگیں دفتر میں جا کر پی لینا۔
یہ اپ ہر روز پراٹھا ہی کیوں کھاتے ہو پہا جی۔۔۔۔۔۔۔
ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ناشتہ نہ ملا ہو اور وہ غصے میں کبھی نہیں ہوتی۔ بس آج چائے کی چھٹی کروا دی تھی کہنے لگیں دفتر میں جا کر پی لینا۔
چائے پی جا رہی ھے اور وہ بھی اکیلے اکیلے
میں اسپورٹس نیوز پڑھ رہا تھا، شعیب اختر پر پانچ سالہ پابندی لگ چکی ھے۔ وہ تو گیا بیچارہ کام سے
آج بڑی لمبی ڈرائیور ڈیوٹی کرنی پڑی، تقریباً پانچ گھنٹے۔ بہت تھکاوٹ ہوئی۔ ابھی چائے پی کر کپ رکھا ہی ہے۔
چائے اور تھکاوٹ کے مابین کیا رشتہ ہے میں آج تک نہیں سمجھ پائی
ویسے مین اس وقت کچھ سوچ رہی ہوں