سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مجھے ایک بار پھر سسٹم پر اردو انسٹال کرنا پڑ گئی ہے ۔ آج صبح سے لگی ہوئی ہوں دیکھیں کب جا کے کامیابی ہوتی ہے
شمشاد بھائی ، میں ہوں نا کند ذہن
مجھے ایک بار پھر سسٹم پر اردو انسٹال کرنا پڑ گئی ہے ۔ آج صبح سے لگی ہوئی ہوں دیکھیں کب جا کے کامیابی ہوتی ہے
سوچ رہا ہوں کہ کھڑکی اکھاڑ ہی دوں، بہت تنگ کیا ہوا ہے اس نے۔
غصہ کر رہے ہیں یہاں ایک جگیہ پیغام بھجنے کی کوشش کی لیکن وہ کہتے ہیں 25 پوسٹ ہونی چاہیں۔۔درود والی جگہ 4 دفعہ درود بھجینا چاہا تو وہ کہتے ہین کہ ایک کے بعد دوسری پوست اوپر نیچے نہین کی جا سکتی۔۔۔میرا خیال ہے ایسا نہین ہونا چاہیے
درود والی جگہ 4 دفعہ درود بھجینا چاہا تو وہ کہتے ہین کہ ایک کے بعد دوسری پوست اوپر نیچے نہین کی جا سکتی۔۔۔میرا خیال ہے ایسا نہین ہونا چاہیے
سیم ٹو یو شمشاد بھائی ، ادھر بھی کھڑکی میں کوئی جراثیم آیا ہوا ھے
اب وہ دھاگہ بند ہو گیا ہے میرا خیال ہے کہ وہاں کچھ غلط بات نہین ہوئی تھئ کہ بند کرنے کی ضرورت پیش آئی صر ف ایک شعر قابل اعتراض تھا 'مر گیا مردود والا۔۔کیونکہ مسلامان کے لیے مردود لفظ بپت ہی غلط ہے۔۔نبی ص نے فرمایا تھا کہ مسلمانون کے تہتر فرقے ہوں گے تو فرقے کیوں بنتے ہیں جب لوگ الگ الگ طریقون پر چلتے ہین۔۔سب کو اپنے خیالات قرآن حدیث سے بیان کرنے کی اجازت ہونی چاہیے تہزیب کے دائرے مین رہ کر۔۔اب یہ پڑھنے والے پر منصر ہے کہ وہ کس کی بات مانتا ہے کس کی بات اسے صحیح لگتی ہے۔۔خیر آپ زمہ دار ہین سوچ سمجھ کر ہی یہ قدم اٹھایا تھا اللہ ہم سب مسلامانوں کو آپس میں متحد کرے اور حق پر چلنے کی توفیق دے آمین+اچھی خبر+
اب تو ماشاء اللہ آپ کے 27 پیغام ہو گئے ہیں اب تو آپ جہاں چاہییں لکھ سکتی ہیں۔
درود شریف آپ چار دفعہ سے زیادہ دفعہ بھی بھیج سکتی ہیں، لیکن ایک دفعہ لکھ کر ایک ہی دفعہ پوسٹ ہو سکتی ہے۔ یہ نہیں کہ ایک دفعہ لکھ کر چار دفعہ کلک کر کے چار دفعہ پوسٹ ہو جائے۔
ی
Bots سے بچاؤ کے لئے یہاں کی سافٹویر میں یہ فیچر ہے کہ ایک ممبر کی دو پوسٹس کے درمیان 30 سکینڈ کا وقفہ ہو۔ یکے بعد دیگرے پوسٹ کرتے ہوئے آپ کو بس کچھ سیکنڈ ہی انتظار کرنا پڑتا ہے۔