ہادیہ
محفلین
کچھ تو ہوگا بھیا۔ یا میری ٹھیک ہوجائے گی یا ان کی خراب۔۔وہ اردو ٹھیک نہیں کرتے، پہلے سے ٹھیک اردو میں پاور بوسٹر لگاتے ہیں۔
ویسے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں وہ اپنی شاگردگی میں قبول کریں گے یا نہیں۔۔
اگر نا کیا تو میں ان کے مراسلوں سے نقل مار مار کر کچھ سیکھ ہی لوں گی۔