سیدہ شگفتہ
لائبریرین
۔۔لگتا ہے آپ آج فرُصت سے ہیں تبھی باری باری بھگتاُ رہی ہیں
![]()
ابھی بہت سے آپ نے مس بھی کئے ہیں ۔۔،
تھینکس بوچھی

جو جو پرانے تھریڈز یاد آ رہے ہیں سب پر لکھنے کو دل ہے جو رہ گئے تھے جہاں جہاں نہیں لکھ پائی تھی۔
۔۔لگتا ہے آپ آج فرُصت سے ہیں تبھی باری باری بھگتاُ رہی ہیں
![]()
ابھی بہت سے آپ نے مس بھی کئے ہیں ۔۔،
کیا کیا کچھ مس ہو گیا بوچھی
اپیا میں اگلی قسط پگلی کے نام کل ہی لکھنے والا تھا پر کمبخت محفل نقص 500 کا شکار ہو گئی۔ ادھر محسن بھیا کی فی البدیہ جواب پر فی الفور کچھ لکھا وہ بھی اسی نقص کی نذر ہو گیا۔ اور ہاں شرمندہ ہونے کی تو قطعی ضرورت نہیں کیوں کہ ایک اخلاقی دائرے میں میل ملاپ بہت صحت مند چیز ہے۔
ویسے بھی میری باری ابھی آنی نہیں ہے کوئی 5-6 برس بعد آئی بھی تو اکیلے آنے سے رہا اپنی اہلیہ کے ساتھ ہی مہمان بنوں گا۔ تاکہ ایک دوسرے کو کہنیاں مار مار کے جواب دیں۔ اور میل فی میل اکٹھا بھی رہیں۔ ارے ہاں زیادہ بہتر تو یہ ہوگا کہ قسطوں میں بلوا لیجئے گا۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اور ہاں کل سے سارہ بٹیا نہیں دکھیں، کچھ مسئلہ تو نہیں۔ بوچھی اپیا آپ ذرا تفتیش کریں معاملات کی۔
مجھے تو بھئی کئی لوگوں سے خطرناک اور غضبناک قسم کی (ناک پر خاصہ زور ہے) دھمکی ملی ہے یہاں جواب لکھنے کی اس لئے مرتا کیا نہ کرتا قسطوں میں ہی سہی۔
وعلیکم السلام
۔۔۔![]()
آپ بہت خطرناک ہیں نایاب انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا صحیح تجزیہ کرنا اچھی بات نہیں ۔۔
![]()
بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے لئے ۔۔ اس ہی طرح ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔![]()
تعبیر متوجہ ہوں
او جی مسٹر کھوجی یہ کیا کھنگال نکالا؟
یہ تو کمال کر دیا صابر بھائی نے ۔۔۔۔۔۔ کیسے پکڑ لائے یہ پوسٹ ۔۔۔
سعود بھیا اب کونسا بہانا بنائیں گے ۔۔۔![]()
یہ تو کمال کر دیا صابر بھائی نے ۔۔۔۔۔۔ کیسے پکڑ لائے یہ پوسٹ ۔۔۔
سعود بھیا اب کونسا بہانا بنائیں گے ۔۔۔![]()
السلام علیکم
بھانجی نایاب کی شخصیت پر تاثرات کا اظہار کچھ مشکل ہے ۔
شخصیت بھی پرتوں میں چھپی ۔ ہر پرت اپنی جگہ مکمل
اک " ننھی پری جیسی معصوم " جو روتے بچوں کو ہنسا دے ۔
دو ۔۔۔ سادہ سلجھی سنجیدہ سیاست دان ( موضوع و مسائل کے دائرے میں رہ کر مشورہ دینے والی )
تین ۔۔ رہبر و رہنما بلا تخصیص جنس
چار ۔ ۔۔ ہنستے مسکراتے اور شرارتی نوک جھونک کرتے اس زندگی کے امتحان سے گزرنے والی ۔
پانچ ۔۔۔ خود دار اور انا پرست ۔۔ " دکھ کوئی فسانہ تو نہیں کہ سب سے کہیں " کے مصداق
اپنے آپ میں سمٹ جانے والی ۔
غصہ اور جھنجھلاہٹ کو کسی دوسرے پر نکالنے کے بجائے خود پی کر گوشہ نشین ہو جانے والی ۔
یہ شخصیت ہے میری ذاتی خیال میں " سارہ خان بٹیا " کی
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
نایاب
السلام علیکم
محفل اردو پر میرا پہلا قہقہہ
لفظ " خطرناک " اس کا سبب
نایاب
ہاہاہا ۔۔ وعلیکم السلام انکل ۔۔ آپ بے ضرر والے خطرناک ہیں نہ ۔۔ خطرناک پر معصوم ۔۔![]()
![]()
سارہ میں نے معصوم کہا تھا نایاب بھائی کو ایک دفعہ تو یہ مانے نہیں اور نا ہی آپ کے خطرناک کہنے پر خوش ہیں۔
آپ نے تو دونوں ہی لفظ ملا دیےدیکھیں نایاب بھائی کا کیا ری ایکشن ہوتا ہے اس بات پر
وعلیکم السلام
مجھے بھی اپنے بارے میں سننا ہے نایاب بھائی![]()
تعبیر بہنانایاب بھائی میں نے اپ کو معصوم کہا تو آپ نے کہا کہ آپ معصوم تو ہیں ہی نہیں اب آپ خطرناک والی بات پر بھی سبب مانگ رہے ہیں
پھر ہم آپ کو کہیں تو کہیں کیا
السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خوش رہیں آمین
وہ اصل میں ابھی تک اپنے آپ کو جاننے کے سفر میں ہوں ۔
کبھی آگہی عذاب لگتی ہے ،اور لا علمی بہتر
" تشنگی کا صحرا ہے اور پیاس کی شدت "
نایاب
سارہ میں نے معصوم کہا تھا نایاب بھائی کو ایک دفعہ تو یہ مانے نہیں اور نا ہی آپ کے خطرناک کہنے پر خوش ہیں۔
آپ نے تو دونوں ہی لفظ ملا دیےدیکھیں نایاب بھائی کا کیا ری ایکشن ہوتا ہے اس بات پر
ان کا کوئی ری ایکشن نہیں آیا مطلب یہ دونوں لقب ایک ساتھ ان کو قبول ہیں ۔۔۔خطرناک تو واقعی ہیں لوگوں کو سمجھنے کے معاملے میں لیکن کسی کو ان سے خطرہ نہیں ہے اس لئے مّعصوم بھی ہیں ۔۔۔
![]()