میں نے جو ابھی ابھی میں کھوج کی
اس کے نتیجے میں یہ صفحہ ہاتھ لگا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=3342&page=15
اس کے نتیجے میں یہ صفحہ ہاتھ لگا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=3342&page=15
زین میں تو جیسے انگلش میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے نا
ارے بابا وہ ایک ٹاپک تھا مین نے جان کر ادھا نام لکھا تھا تاکہ پھر کوئی نیا بکھیڑا نا ہو
آپ کی تو صرف انگلش کمزار ہے میری تو اردو بھی اور سب سے زیادہ شرمندگی کی بات یہ ہے کہ مجھے اپنی مادری زبان نا پڑھنا آتی ہے اور نا ہی لکھنا
زین سنجیدہ بالکل بھی اچھا نہیں لگتا
ہم تو اس عمر میں بہت شوخ تھے![]()
آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر وہ بھی اتنے لمبے اور اچھے تاثرات کے ساتھ دیکھ کر اچھا لگا
پہلی والی پوسٹ کا بعد مین جواب دونگی چائے کے وقفے کے بعد
اس کا پہلے جواب دے دوں
نہیں ہمارا جھگڑا نہیں ہوا
آتے ساتھ ہی( ماوراء کا جواب ابھی بھی مجھے سمجھ نہیں ایا کیوں کہ جو کچھ ہوا ہے مجھ سے پہلے ہوا تھا) ہان تو اتے ساتھ ہی میں نے انٹریو شروع کرنے کا کہا تو وہاں ماوراء کے رئپلائی سے ایسا لگا کہ وہ امن کی فیور کر رہی ہے اس لیے مجھے برا لگا اور سچی بتاؤں تھوڑی سی جیلسی بھی ہوئی تھی
مجھے لگا کہ یہاں گروپنگ ہے اور نئے ممبرز کی کوئی ضرورت نہیں ہے
امن کا تب پتہ بھی نہیں تھا کہ وہ کافی عرصے سے غائب تھی تب لیکن میرے انٹرویو اسٹارٹ کرتے ساتھ ہی اس کا دوبارہ صرف انٹرویو سیکشن میں ہی آنا اور جتانا مجھے تپا گیا تھا
ورنہ باقی امن کی طرف سے کچھ نہیں ہوا ۔ مجھے ہی غلط فہمی ہوئی تھی کچھ جس کا ماوراء بھی کہ رہی ہیں
خیر وہ ائے اور دوبارہ انٹرویو شروع کرے مجھے اچھا لگے گامجھے گلٹی فیل ہوتا ہے اب کہ شاید میری وجہ سے وہ چلی گئی جبکہ میں نے بخدا اسے کچھ بھی نہیں کہا تھا
بوچھی اس کے لیے آپ اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھا کریں سب evil characters اتنی میٹھی چھریاں بنی ہوتی ہیں کہ میں حیران رہ جاتی ہوں اور بعد میں ہی ان کی اصلیت کھلتی ہیں بہت لیٹ![]()
![]()
جی نہیں اپ مہمان بن رہی ہیں اور ماوارء ہے نا اور ساتھ ہی شمشاد جی بھی جو کسی بھی بد مزگی کو یہاں ہونے نہیں دینگے اور کڑی نگاہ رکھیں گے![]()
شروع سے ہی اچھا تاثر ہے، ہنس مکھ خاتون کا، پہلے فرق صرف اتنا تھا کہ میں انہیں کم عمر لڑکی خیال کرتا تھا، بعد میں یہ خاتونِ خانہ نکلیں ۔
نبیل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی، اسکی کی شائد ایم پی تھری مانگا تھا انہوں نے، اور میں نے بتایا تھا کہ یو ٹیوب سے ایم پی تھری کیسے حاصل کر سکتی ہیں۔
سب سے گھل مل جانا، لیکن اس کے باوجود بھی ایک حد تک فاصلہ قائم رکھنا ۔
رنگی برنگی تصاویر دیکھنے کو نہیں ملیں گی، اس کے علاوہ یہ والا سلسلہ مجھے بڑا اچھا لگتا ہے، کہ کئی باتیں پتہ چلتی ہیں ممبران کے بارے میں ۔جیسے کہ لوگ ایک دوسرے کو ایم ایس این پر ورغلاتے ہیں وغیرہ وغیرہ سب یہاں سے پتہ چلا ۔
کچھ نایاب قسم کی تصاویر، اگر مل جائیں تو۔
آپ کی ہارڈ ڈرائیو کتنے فی صد تصاویر سے بھری ہے، جو ختم ہی نہیں ہوتیں؟
میں نے جو ابھی ابھی میں کھوج کی
اس کے نتیجے میں یہ صفحہ ہاتھ لگا۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=3342&page=15
بہت بہت شکریہ
مجھے بھی اپنی مادرن زبان میں پشتو لکھنا نہیں آتا
بس کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو،شروع شروع میں مذاق بہت کیا ، اگر کسی کادل دُکھا ہو تو اس کے لیے میںمعافی چاہتا ہوں
شکریہ۔
تعبیرسچ بولوں ۔۔ مجھے بھی آپکی ایک عادت بلکل امن کے جیسے لگی ہے ۔۔ کہ انٹرویو ، یا کسی کو لکھنے کو آپ مجبور کردیتی ہیں ۔۔ امن کی یہی عادت ہے وہ بھی اتنا مجبور کر تی ہے اتنا مجبور کرتی ہے کہ
یااللہ توبہ ، جیسے اس نے میرا انٹرویو لینے کی ضد کی تھی ، اور لے کر چھوڑا تھا ، میں ششدر رہ گئی تھی، میں ضدی تھی وہ تو مجھ سے بھی کہیں زیادہ ضد میں تھی کہ بس لے کر رہنا ہے ،
اور بقول اسکے اس نے جو کام شروع کرنا ہو ، وہ اس کام کے پیچھے پڑتی ہیں جب تک ہو نا جائے ، یہ امن کی لگن ہے ،
اور مجھے لگا ہے آپ بھی ایسی ہی ہیں ،جو کام ٹھان لیتیں ہیں آپ بھی وہ کرکے ہی دم لیتیں ہیں ،
حیرت انگیز طور پے آپ کی باتچیت ، انداز کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک عادت امن جیسی ہے ۔![]()
فہیم اس کے بعد بھی امن نظر آئی تھیں ایک دو بار
مجھے تو کبھی شبہ نہیں ہوا تعبیر کہ آپ امن ہو سکتی ہیں کہ آپ دونوں میں کافی فرق ہے۔ مگر لگتا ہے کہ یہ غلطفہمی عام تھی۔
ہری بات آپ کے حساس ہونے کی تو یہ شاید ہر رکن کا خیال ہے جس نے یہاں اظہارِ خیال کیا ہے۔
سوری جہانزیب کچھ دیر ہو گئی کہ مہمان اگئے تھےآن ہاں تو خاتون خانہ معلام ہونے کے بعد آپ کو افسوس تو نہیں ہوا میری مدد کر کے
![]()
جلد ہی آپ کا بھی نمبر آنے والا ہے۔
تعبیرسچ بولوں ۔۔ مجھے بھی آپکی ایک عادت بلکل امن کے جیسے لگی ہے ۔۔ کہ انٹرویو ، یا کسی کو لکھنے کو آپ مجبور کردیتی ہیں ۔۔ امن کی یہی عادت ہے وہ بھی اتنا مجبور کر تی ہے اتنا مجبور کرتی ہے کہ
یااللہ توبہ ، جیسے اس نے میرا انٹرویو لینے کی ضد کی تھی ، اور لے کر چھوڑا تھا ، میں ششدر رہ گئی تھی، میں ضدی تھی وہ تو مجھ سے بھی کہیں زیادہ ضد میں تھی کہ بس لے کر رہنا ہے ،
اور بقول اسکے اس نے جو کام شروع کرنا ہو ، وہ اس کام کے پیچھے پڑتی ہیں جب تک ہو نا جائے ، یہ امن کی لگن ہے ،
اور مجھے لگا ہے آپ بھی ایسی ہی ہیں ،جو کام ٹھان لیتیں ہیں آپ بھی وہ کرکے ہی دم لیتیں ہیں ،
حیرت انگیز طور پے آپ کی باتچیت ، انداز کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک عادت امن جیسی ہے ۔![]()
بوچھی، میرے خیال میں آپ کا تاثر درست نہیں ہے۔
تعبیر، یہ کوئی اور معاملہ ہے، میں نے محسن سے مذاق کیا تھا۔ لگتا ہے کہ ان کی ابھی اس پر نظر نہیں پڑی ہے۔![]()