مقدس
لائبریرین
اچھا تو چئیر مین آف سفلی فورس ان ایکشن
اچھا تو چئیر مین آف سفلی فورس ان ایکشن
مظہر کلیم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے منے پر۔۔۔اچھا تو چئیر مین آف سفلی فورس ان ایکشن
میں نے کبھی مظہر کلیم کو نہیں پڑھا۔مظہر کلیم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے منے پر۔۔۔
کوئی شک؟اسے پڑھ کر تو جنتر منتر اور کالا جادو وادو کا خیال ذہن میں آجاتا ہے۔۔
کیا سچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی؟؟؟؟؟؟؟
تو آئیں آج کی مہمان شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے اب یہ آپکی مرضی ہے کہ آپ چاہیں تو سب سوالات کے جوابات دیں یا پھر صرف چند ایک کے۔ہاں تو جناب! وقت آگیا ہے پھر سے ایک اور شخصیت کی پٹائی کا۔۔ اپسس میرا مطلب ایک اور شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرنے کا۔۔ہاں تو جی اس ہفتے کی مہمان شخصیت ایک ایسے بھائی ہیں جو لوگوں کی بستی کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں۔۔ہر بات کا جواب پہلے سے گھڑ کر رکھا ہوتا ہے۔۔ خاصے نکمے، فارغ اور ویلے انسان ہیں۔۔ جاب تو کرتے ہیں لیکن وہاں بھی عموما٘ چائے اور نیٹ کے شغل میں لگے رہتے ہیں۔ ان کا بھاری بھر کم تعارف کرانے کے بعد کتنا عرصہ میری ان سے بات نہیں ہوئی کہ یہ اتنی مشکل باتیں کرنے والا بندہ کتنا بورنگ ہو گا لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ہے۔۔ ہمارا ان سے آخرکار ٹاکرا ہو ہی گیا۔۔ اپنے تعارف میں صرف ایک ہی بات تو سچ لکھی تھی بھائی میاں نے کہ "کہ لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں" ہی ہی ہی ہی۔۔محفل پر انہیں تلاش کرنا ہو تو سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ نیلم نے موجودہ کہاوت کہاں لکھی۔ اس کے آس کے پاس ہی کہیں نہ کہیں پائے جائیں گے۔۔نیلم کے ساتھ ان کی پارٹنر شپ خاصی کامیابی سے چل رہی ہے۔۔ ادھر وہ کہاوت پوسٹ کرتی ہے ادھر بھائی جی اس پر چھرا پھیرنے حاضر ہو جاتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ خاصے خوش مزاج واقع ہوئے ہیں لیکن اگر یہ کسی کو تنگ کرنا چاہیں تو تب تک پیچھے نہیں ہٹتے جب تک اگلا بندہ ہاتھ جوڑ کر معافی نہ مانگ لے۔بھائی جی کو ایک یہ بھی خوش فہمی لاحق ہے کہ وہ بہت معصوم ہیں۔۔ جبکہ ہم بہنیں ان کو اکثر اس بات کا احساس دلاتی رہتی ہیں کہ دوسروں کی ایسی باتوں کو دل پر مت لیا کریں۔۔ لیکن یہ ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں۔۔اب مذاق ختم۔۔۔ ہماری آج کے مہمان ایک ایسے بھائی ہیں جو بہت پیارے، سوفٹ نیچر، اسٹریٹ فارورڈ اور بلا کے ذہین ہیں۔۔ ہر کام میں آگے۔۔ شاعری خود تو نہیں کرتے لیکن اعلٰی ذوق کے مالک ہیں۔ بہترین نثر نگاری کرتے ہیں۔۔ ہر ایک کی مدد کرنے میں آگے آگے۔۔ کسی کو پریشان نہیں دیکھ سکتے اور سب سے خاص بات بہنوں ، بیٹیوں کی آنکھ میں آنسو تو ان سے برداشت ہی نہیں ہوتے۔۔ ان کا بس چلے تو ساری دنیا کی خوشیاں ان کے دامن میں ڈال دیں۔۔عشو بے بی سے ان کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔۔ اس کا ذکر، جس مان اور پیار سے کرتے ہیں۔۔ دل کرتا ہے کہ سنتے رہو۔۔ اس کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر گھنٹوں سرشار رہتے ہیں۔۔ اور ان کو کتنے فخر کے ساتھ ہمارے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔۔ہاں جی میں انہی کا ذکر کر رہی ہوں جو ایک لونگ بابا ہیں عشو کے، جو اپنے امی اور ابو کے ہونہار بیٹے ہیں۔۔ ایک بہت ہی کئیرنگ ہسبینڈ ہیں۔۔ اور ساتھ میں بہنوں کے ایک بہترین بھیااا۔جی ہاں اب کی بار کے مہمان ہیں
مہمان شخصیت سے پہلی دفعہ بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
پہلا تاثر یہی تھا کہ کوئی شرارتی ٰ ٰ شخصیت ہیں، اور یہی تاثر ابھی تک ہے اور ہم ان کی شرارت بھری باتوں بہت محظوظ ہوتے ہیںمہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟
ہنسی مزاح والیمہمان شخصیت کی کون سی عادت آپ کو سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟
غصہ ہی نہیں آئے گا یارمہمان شخصیت پر غصہ کرنے کا موقع دیا جائے تو کیسے کریں گے؟
مہمان شخصیت کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانے کا رسک لیں گے یا بھوکا رہنا برداشت کر لیں گے؟[/QUOTE رسک لینا پڑے گا، دوستی جو ہے
ان سے یہ سیکھنا چاہوں گا کہ کہاوتوں میں مزاح کیسے لاتے ہیں یہمہمان شخصیت سے آپ نے کچھ سیکھا یا سیکھنا چاہیں گے؟
کوئی مشورہ یا فرمائش نہیں کیوں کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ یہ کردیتے ہیںمہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ اور کوئی فرمائش؟
اپنی یا عشبہ رانی بڑی سیانی کی تصویر لگاؤمہمان شخصیت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے؟
ان کی مرضی ہے جس زمرے میں بھی دِکھ جائیںمہمان شخصیت کو آپ محفل کےکن زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں؟
اس نے پائتھون کی کہانی جو لکھی تھی وہ دھاگہمہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے دھاگوں میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ؟
اس نے کہیں کہا تھا کہ "یار باباجی کمال ہی کردیا" یہ یاد ہےمہمان شخصیت کے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
مانو بلی عینی شاہ اسے کہتی ہے "خیال بھائی" تو مجھے یہ ٹائٹل پسند ہے اس کے لیئےمہمان شخصیت کو آپ کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں؟
محبت ہے آپکی شیزان بھائی۔ وگرنہ ہم تو اسیر حروف ہیں۔۔۔ اور آپ درجہ بلند کر کے الفاظ کو لے آئے۔شخصیت تو زبردست ہیں۔۔ مجھے محفل میں شمولیت اختیار کئے ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا۔۔ اس لئے بہت زیادہ تو بیان نہیں کر سکوں گا۔
ہاں ان کی ایک دو تحریریں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف خاصے حساس اور سوفٹ نیچرڈ ہیں۔۔ لفظ ان کے اشاروں پر ناچتے ہیں اور کافی باذوق ہیں۔
ایسی ہی کچھ برائیاں ( لوگوں کی نظر میں) ہماری ذات میں بھی موجود ہیں۔۔ تو لگتا ہے کہ ان سے ہماری خوب جمے گی اور نبھے گی۔۔
خوش رہیئے نیرنگ خیال
آج ہی ویلا کہا تم نے اور صبح سے سر کھجانے کی فرصت نہیں۔
نظر لگ گئی میرے ویلے پن کو تمہاری
اور یہ ڈرامہ باز۔۔۔ ۔
کمال ہے بئی ڈرامے تم دیکھو اور نام ہمارا رکھو
اور یہ کھانے والا سوال پہلے سوالناموں میں تو نہ تھا۔۔۔ ۔۔
میرے وارنٹ۔۔۔صحیح پکڑا ہے @مقدس،
میں خود نیرنگ کے وارنٹ نکلوانے کے چکر میں تھا اور محمداحمد سے اس سلسلے میں بات چیت چل بھی رہی تھی کہ تم نے خوب گھیر لیا ۔
ہم اس عادت سے خوب آشنا ہو چکے ہیںریزرو!
(پس تحریر: مکمل جواب کی امید قطعی نہ رکھی جائے!)
ارے واہ زبردست ۔۔۔
شکریہ سراچھے آدمی کو پکڑا۔
یہاں پر پرانے جھگڑے اٹھانے کی نہیں رکھی۔ اچھااب مزہ آئے گا۔۔ جس جس کو بدلہ لینا ہے بھیا سے۔۔۔ وہ آ جائے اب۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
اگر کبھی تم مہمان بن گئے نہ منے۔۔ تو دعا کرنا کہ تعبیر اپیا یا مقدس میرے سے نہ لکھوائیں۔اچھا تو چئیر مین آف سفلی فورس ان ایکشن
اور نین بھیا بھی آپ کو جان ہی جائیں گے۔ باعث حیرت ہے میرے لیئے کہ آپکے ہزاروں کی تعداد میں مراسلے ہیں اور ہم ہیں کہ بےخبر ہیں بالکل ہی۔نین بھیا کو زیادہ تو نہیں جانتی لیکن دھیرے دھیرے جان جاؤں گی ۔
ٹھیک کہا نا مقدس ؟
مظہر کلیم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے منے پر۔۔۔
میں نے صرف سفلی طاقتوں کی بات کی تھی۔ بقیہ سب الفاظ تمہارے بہکے ذہن کی پیداوار ہیں منےمیں نے کبھی مظہر کلیم کو نہیں پڑھا۔
یہ نام تو نیرنگ بھائی نے استعمال کیا تھا۔
اس لیے کہ بہنیں کان کترنا۔۔ او سوری جی ۔۔جال کترنا اچھے سے جانتی ہیںیہ ہر دفعہ مقدس کے جال میں کوئی نہ کوئی بھائی ہی کیوں پھنستا ہے؟
فورا ذہن میں مہمان شخصیت کا ہی خیال آیا اور پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
او نہ یارا حکم نہیں یہ تو محبت تھی جس نے یہ کہلوایاباباجی عشبہ کی تصویر لگا دی ہے اور حکم سرکار۔ آپکی محبتوں کا مقروض ہوں
اور ہم مزاح کہاں سے لاتے ہیں۔ وہ تو خود اٹھ کر آجاتا ہے۔ سب آپ احباب کا ہی فیض ہے۔ محفل میں نہ آتے تو شائد ساری زندگی قلم اٹھانے کی جسارت نہ کرتے۔ بس ڈائری تک ہی محدود رہتے