کہاں پر؟ کونی آئیلینڈ کے علاقے میں؟ اکثر پاکستانی تو وہاں ہی رہتے ہیں ۔
پاس ہی تو نہیں ہیں۔۔۔ پاس ہوتیں تو آپ کہتے کہ " میری بیگم تو ہر دم سر پر ہی سوار رہتی ہے۔"میری بیگم تو میرے پاس ہی ہے، ہردم حواسوں پر چھائی رہتی ہے
ویسے بھی میں نے گاوں میں شادی اس لئے کی تھی کہ بیگم ان پڑھ ہو، میرے کمپیوٹر استعمال پر اثر نہیں پڑے
عقل مند ہو تم بہت ہی زیادہ۔۔۔ میرا اشارہ تمہیں سمجھ نہیں آیا۔۔۔
یہ تو کوئی معصومانہ انداز نہ ہوا نا۔۔ یہ تو بدھوانا انداز تھا۔ماوراء کے بارے میں تاثر تو ایک بھولی بھالی لیکن شوخ چنچل اور چہکتی ہوئی لڑکی کا ہی تھا اور ہے بھی، اول الذکر تاثر یعنی بھولا پن ابتدائی دنوں میں ہی قائم ہو گیا، ہوا کچھ یوں کہ "میرے بچپن کے دن" کے عنوان سے ایک دھاگہ کھولا کہ اہلیان محفل اپنے بچپن کی تصاویر پیش کریں۔ وہاں میں نے اپنی تصویر شیئر کی اس تبصرے کے ساتھ اب "اس وقت کی تصویر جب ہم ابوشامل نہیں بلکہ فہد احمد تھے"۔ اب ماوراء صاحبہ کا تبصرہ سنیے "[/FONT] [FONT="]ابوشامل، آپ اس وقت فہد احمد اور اب ابو شامل کیوں ہیں؟؟" ہے نا معصومانہ انداز۔ [/FONT][/RIGHT]
[FONT="]آپ اس دھاگے کو یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں [/FONT]
[FONT="]محفل کا چند ہی اراکین ہیں جن سے میری بات چیت بہت طویل رہی یا دوستی کا روپ اختیار کر گئی۔ اسے میں اپنی کم گوئی یا کم علمی سمجھتا ہوں اور واقعتاً کئی موضوعات میرے سر پر سے گزر جاتے ہیں۔ اسی[/FONT][FONT="] لیے[/FONT][FONT="] روئے سخن کبھی کبھار ہی ماورا صاحبہ کی جانب ہوا۔ البتہ تلاش کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی دنوں میں اردو وکیپیڈیا کے حوالے سے ایک موضوع پر وہ مجھ سے ہمکلام ہوئی تھیں۔
شکریہ ابو شامل۔ اپنے بلاگ پر تو خیر میں ایسے ہی فضول لکھتی رہتی ہوں۔[FONT="]ان کا [/FONT][FONT="]commitment [/FONT][FONT="]، محفل کی حالیہ سالگرہ پر ان کے دلجمعی سے کیے گئے کام سے میں بہت متاثر ہوا۔ سالگرہ کے علاوہ منظرنامہ اور بلاگ بھی ان کے ذوق کا آئینہ دار ہے۔ [/FONT][FONT="]علاوہ ازیں ادب و تکریم، اندازہ ہوتا ہے کہ گھریلو تربیت بہت اچھی ہے۔ [/FONT]
[FONT="]اتنی میٹھا نہ بنو کہ لوگ ہڑپ کر جائیں اور اتنا کڑوا بھی نہ بنو کہ تھو تھو کریں۔ [/FONT]
شکر ہے کوئی تو ہے۔۔۔ جس نے پہلے جیسا ہی پایا۔ہمم۔۔ میں نے تو پہلے جیسا ہی پایا ہے۔۔۔ پہلے کی طرح فرینڈلی، اور کام آنے والی۔۔۔ ہاں اب مصروف کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہے۔
مجھے خوشی ہے، کہ تم سے میری بات چیت ہو گئی۔ اگر نہ ہوتی تو منظر نامہ شروع نہ کر سکتے۔۔ اور مجھے بہت کچھ سیکھنے کو نہ ملتا۔جان پہچان تو محفل ہی پر ہوئی تھی لیکن ہماری بات چیت اردو ٹیک پر بلاگ بنانے کے بعد شروع ہوئی تھی۔ ہم نے اردو ٹیک پر بلاگنگ تقریبا ساتھ ساتھ ہی شروع کی تھی اور تو اردو ٹیک فورمز پر مسئلے بیان کیے جاتے، پھر وہاں سے ایک دوسرے کے بلاگ پر آنا جانا شروع ہوئے، تبصرے ہونے لگے۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے ماوراء کو پہلی ای۔میل تب کی تھی جب اس نے اعتکاف میں بیٹھنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا تو ہماری بات ہوئی تھی کہ کسی نے دعا کروانی ہو تو بتادے۔
پھر ہم نے کافی کام کیے مل کر۔۔۔ خاص کر منظرنامہ تو بہت ہی اچھوتا جس میں میری صرف باتیں ہوتی ہیں، محنت زیادہ تر بے چاری ماوراء ہی کرتی ہے۔
اچھا۔۔ بڑی نت نئی باتیں پتہ چلی ہیں اپنے بارے میں۔۔۔ مدد کے لیے تیار رہتی ہوں۔ مشورے اچھے دیتی ہوں۔ اور ذمہ دار ہوں۔ واہ۔۔۔ یہ تین خوبیاں مجھ میں اگر واقعی ہیں تو میرا خیال ہے زندگی میں کامیاب ہو جاؤں گی۔ہمم۔۔۔ کوئی بات دل میں نہیں رکھتی۔۔۔ صاف اور کھری بات کرتی ہے۔ مشورے اچھے اچھے دیتی ہے۔ اور ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ آخری طوفان میں اگر اس نے ساتھ نہ دیا ہوتا تو۔۔۔۔
اپنا مؤقف ؟ بہتر انداز میں؟ پیش کرنے کا طریقہ؟ لیکن مجھ سے کیسے یہ سیکھا؟ مجھے تو ابھی خود بھی یہ طریقہ نہیں آیا۔سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ کہ کیا سیکھا؟
اپنا مؤقف بہتر انداز سے پیش کرنے کا طریقہ۔
اب تو زندگی نے ٹف سے ٹف ہی ہونا ہے۔۔پیغام۔۔۔ اتنا ٹف شیڈول بھی نہ رکھو کہ اپنے لیے بھی وقت نہ رہے۔
ایسا کون سا سوال ہے؟ جلدی سے کر لو۔۔۔ ورنہ اگر نہ کیا تو غصہ آ جائے گا-سوال۔۔۔ کرلیا نا تو تم نے غصہ کرنا ہے۔ :lll:
بالکل۔۔۔ میں تمھاری دادی اماں جو ٹھہری۔۔۔یہ میرا کام ہی ہو گا ۔۔ چلو۔۔ وقت آنے پر ہی مشوروں سے نوازوں گی۔مشورہ/ رائے دینا تو تمہارا کام ہے، میں کیا کہوں؟
آمین۔ تم بھی خوش رہو۔خوش رہو ہمیشہ۔
مجھے خود بھی یاد نہیں۔۔صحیح یاد نہیں کہ ماوراء سے پہلی بار بات کب ہوئ۔ محفل ہی کی بات ہے مگر میرا خیال ہے کہ ماوراء کے محفل پر آنے کے کچھ عرصے بعد ہی ہوئ تھی۔
نبیل بھائی۔۔۔۔ ہمیشہ عین وقت پر پہنچتے ہیں۔شروع میں ہی ماوراء نے الیکشن کا اکھاڑا سجا لیا۔ بیچارے محب نے بہت کوشش کی مگر ہار رہا تھا کہ منتظمِ اعلٰی نے ووٹنگ ہی بند کر دی۔
باجو۔۔۔ دیکھ لیں۔۔ زیک کیا کہہ رہے ہیں۔شروع کے دنوں میں ماوراء کو ایک معصوم چھوٹی سی بچی سمجھتا تھا کہ کچھ ارکان سے باقاعدہ روز کے روز پبلک فورم پر ڈانٹ کھاتی تھی اور آگے سے کچھ بھی نہیں کہتی تھی۔
شگفتہ سے سبق تو نہیں سیکھ لیا؟باقی آئیندہ
اگر میں کہوں کہ میں آپ سے بھی زیادہ بوڑھی ہو گئی ہوں تو کیا کریں گے؟پہلے اپیا کہتا تھا پر وقت کے ساتھ ساتھ چونکہ میں مزید بوڑھا ہوتا جا رہا ہوں اس لئے محفل کی بیشتر بچیوں کی طرح انہیں بھی بٹیا کہنے لگا ہوں گر چہ اس کی نوبت کم ہی آتی ہے۔
لیکن میں تو کہتی ہوں کہ اگر آپ نہ ہوتے تو جشن کامیاب ہی نہ ہوتا۔۔۔ میں نے تو تھوڑا بہت سوچا ہوا تھا۔۔۔سارے آئیڈیاز تو آپ نے ہی دئیے تھے۔ جس کے لیے شکر گزار ہوں۔با قاعدہ بات چیت تو اس سال کے جشن سالگرہ کی ابتدا سے چند روز قبل ہوئی۔ ان دنوں بٹیا رانی کا انٹرنیٹ کنکشن کچھ نا ہموار تھا اور بقول ان کے حلقہ احباب کے یہ م س ن پر بھی دستاب نہیں ہو پاتی تھیں۔ میں ان دنوں نیا نیا تھا اس لئے روایات کا کچھ خاص علم نہ تھا لہٰذا سالگرہ کے پلان من ہی من میں بناتا تھا اور کسی سے اپنے ارادوں کا اظہار کرتے ہوئے گھبراتا تھا کہ میں کیا اور میری بساط کیا۔ جب سالگرہ بالکل سر پہ آ گیا اور گوشہ خواتین میں کچھ خاص تحریک نا پا کر چار و ناچار ایک عدد مراسلہ سالگرہ کے رف خاکے کے ساتھ بٹیا رانی کے ان باکس کو ارسال کر دیا۔ خیر انٹرنیٹ کی ڈوبتی ابھرتی نبض کو تھامتے ہوئے کسی طور بٹیا رانی نے توقع سے کہیں جلدی اس کا جواب لکھا۔ اور اس کے بعد کی داستان اکثر احباب کے علم میں ہے ہی جو نئے ہیں وہ آرکائیوز کھنگال سکتے ہیں۔ ان دنوں میرے امتحانات تھے اس لئے میں جشن میں اپنا حصہ کم ہی ڈال پا رہا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق اس بار کے جشن کا سہرا کم و بیش 80 فیصد بٹیا رانی کے سر جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انتخابات کی نامزدگی میں بھی ہمارا ساتھ اچھا خاصہ رہا ہے۔
بھیا، کچھ زیادہ ہی نہیں خوبیاں گنوا دیں؟اعتدال پسندی، میانہ روی، دھن، بغیر جھلائے انتہائی صبر و تحمل سے کسی بھی محاذ پر ڈٹ جانا اور اسے انجام تک پہنچا کے دم لینا، ذمہ داریوں کے تئیں سچی لگن اور کام سے کام رکھنا وغیرہ۔
مجھے بھی سکھائیے گا۔نظامت کے اصول (خاموشی سے سیکھ رہا ہوں)
ان شاءاللہ۔ کوشش کروں گی۔تا حیات یہ اوصاف حمیدہ برقرار رکھیئے گا۔
آمین۔ اور آپ کو بھی ۔اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں خوش نصیب کرے۔ آمین
تب مجھے بزرگ ہونے کے ناطے آپ کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس اور شدید ہو جائے گا۔زہے نصیب۔۔: grin:
اگر میں کہوں کہ میں آپ سے بھی زیادہ بوڑھی ہو گئی ہوں تو کیا کریں گے؟
لیکن میں تو کہتی ہوں کہ اگر آپ نہ ہوتے تو جشن کامیاب ہی نہ ہوتا۔۔۔ میں نے تو تھوڑا بہت سوچا ہوا تھا۔۔۔سارے آئیڈیاز تو آپ نے ہی دئیے تھے۔ جس کے لیے شکر گزار ہوں۔
اور یاد ہے نا۔۔۔ اگلے جشن کے سربراہ آپ ہوں گے۔۔؟
بھیا، کچھ زیادہ ہی نہیں خوبیاں گنوا دیں؟
مجھے بھی سکھائیے گا۔
ان شاءاللہ۔ کوشش کروں گی۔
آمین۔ اور آپ کو بھی ۔
بہت شکریہ سعود بھیا۔
میں نے ٹیم ورک والا نہیں پڑھا تھا میں تو اس کی بات کر رہا ہوں جو تم نے بی ایس بی پر پوسٹ کیا تھا
تیلے بھائی، ہنس مکھ ہونا اور ملنسار ہونا اکثر مہنگا پڑ جاتا ہے۔ کسی کا قول میں نے اپنے دستخط میں بھی رکھا تھا ۔ " اگر آپ برے ہیں تو یہ آپ کے حق میں برا ہے۔ اگر آپ اچھے ہیں تو یہ آپ کے حق میں اچھا ہے۔ لیکن اگر آپ بہت اچھے ہیں تو یہ آپکے حق میں بہت برا ہے۔" بس اسی پر عمل ہو رہا ہے، ویسے بھی اس دنیا میں کسی کا چاہے جتنا بھی کر لو، اگلا بندہ مطمئن نہیں ہوتا۔ اس لیے جو اپنے حق میں اچھا ہے وہی کرنا چاہیے نا۔
ویسے حقیقی زندگی میں اب تک ماشاءاللہ بہت ملنسار اور ہنس مکھ ہوں۔ اور اکثر لوگ میرے گن گاتے ہیں۔
واہ کیا خوب کہا۔ آپ مہمان بنیں گے تو میں بھی یہی کہوں گی۔
عملی زندگی میں مصروف ہو گئی۔ کہ چہکنے اور دانت نکالنے کا اب وقت ہی نہیں ملتا۔ اور کچھ عرصہ اس طرح رہنے کے بعد عادت سی ہو گئی ہے، واپس اسی عادات میں جانا ذرا مشکل لگتا ہے۔ ورنہ نئے لوگ کہیں گے کہ اسے اچانک کیا ہو گیا ہے۔
کس سے باتیں کروں؟ مجھے تو سننا ہی پڑتی ہیں۔
زاویہ۔۔ ٹیم ورک تھا نا۔ سارا کریڈٹ مجھے تو نہ دیں۔ سب نے بہت محنت کی۔ لیکن مجھے خوشی ہوئی کہ اس پر آپ عمل کر رہے ہیں، شاید اسی طرح آپ میں کچھ بہتری آئے۔
تیلے بھیا، بہت شکریہ۔ اور مجھ سے کوئی شکایت ہو تو معافی کی طلبگار ہوں۔ ملنسار اور باتیں کرنے والی تو رہی نہیں میں۔۔ آج موقعہ ہے، کہہ لوں، پھر پتہ نہیں کب بات ہو۔
وہ تو ٹھیک ہے مگر محب کا تھریڈ تو کہیں اور ہے غالبا ۔۔ یہ تو اس ہفتے کی مہمان نوازی چل رہی ہے یہاں ۔۔
اسدن بھی آپ جہانزیب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے تھے ۔۔ آج محب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے ہیں ۔ یہ سب کو ڈھونڈنے کا کام آپ نے کب سے شروع کرلیا ۔۔ کہیں سب اُدھار تو نہیں لے رکھا ناں آپ سے ۔
اتنا نہ رول ہوں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم مجھے پتہ ہے یہ محب کا تھریڈ نہیں پر محب پائے ہمیشہ کسی خاتون کے در پر ہی ہیں۔
اصل میں میرا نمبر 8 سے شروع ہوتا ہے تو "لوگ" جنک کال سمجھ کر اٹھاتے نہیں۔ ویسے بھی نہ کرنے والے بیگم کو فون نہیں کرتے تو میرا تو شمار نہ تین میں نہ تیرا میں۔ اور کال بیک ہمیشہ اس وقت کرتے ہیں جب میں اچھا خاصا رل کر رو دھو کر صبر کر بیٹھتا ہوں۔
رہ گئے محب صاحب تو قبلہ پورے دس دن پہلے فرما رہے تھے کہ دوپہر کے ایک بجے " یار اب تو بہت دیر ہو گئی ہے" اس کے بعد سے جس وجہ سے وہ دھیمی آواز میں کلام کر رہے تھے وہ بھی تعجب آمیز تھی خیر بس جن کو دوپہر کے ایک بجے لگے کہ بہت دیر ہو گئی ہے ان کا اللہ ہی حافط ہے۔ اب اتنے دنوں بعد مختلف بلاگز پر اپنی نشانیاں چھوڑ رہے تھے تو انکا پیچھا کر رہا تھا کہ کہیں تو شرم کھا کر ٹکرا جائیں۔ اب سوچ رہا ہوں صبح فجر کے وقت ان کو فون کروں کہ قبلہ لنچ اور ڈنر نہ صحیح حلوہ پوری کا ناشتہ ہو جائے اور آپ کو دوپہر ایک بجے سے پہلے گھر بھی پہنچنے کا وقت مل جائے۔
امید ہے تفصیلی جواب سے تسلی ہو چکی ہو گی گھبرائیں نہیں میں دوبارہ ادھر کو نہیں آتا۔
ہاں ، وہی علاقہ ہے، ایک پاکستانی دوسرے یہودی ، ان کے علاوہ کوئی نظر نہیں آتا ۔
میں وہاں سے دور رہتا ہوں، بدتمیز قریب رہتا ہے وہاں سے ۔
اداس کیوں ہو رہی ہیں۔۔ اب وہ اتنی بھی اچھی نہیں تھی۔ پوسٹ کرنی ہے۔۔ تو آپ خود کر لیں۔
خفیہ تو اسی لیے ہوتی ہوں کہ جب کمپیوٹر پر آتی ہوں تو محفل پر آن لائن آ جاتی ہوں۔ اور اس وقت تک آف لائن نہیں ہوتی۔۔ جب تک کمپیوٹر بند نہ کر دوں۔ تو آن لائن نام دِکھتا رہے۔۔ اور کوئی پوسٹ نہ کروں تو عجیب سا لگے گا کہ آن لائن سارا وقت کیا کرتی رہتی ہوں۔ لیکن کوشش کرتی ہوں کہ سب کو اپنا نام آن لائن دکھا سکوں۔اس پر ایک سوال کہ آپ برقع اوڑھ کر محفل پر کیوں اتی ہیں یعنی خفیہ annonymous لاگ ان کرتی ہیں اور بھی بہت سی وجوہات ہیں
جب میں یہ انٹرویو دے دوں گی۔۔ اس کے بعد مزید بڑی ہوں گی تو یہی کہوں گی کہ پہلے سمجھدار نہیں تھی۔اچھا اب آپ سمجھدوار ہو گئین ہین اور بدل بھی گئی ہیں توو کیا خیال ہے پھر سے ہو جائے
اسے میں آسانی سے جان چھڑانا سمجھوں نا
آپ کو معلوم ہو گا کہ کیا ہوتے تھے۔ اب تو ٹھیک ہیں۔
کیوں ؟
کیا میں کوئی خودکش بمبار معلوم ہوتا تھا
آپ کو معلوم ہو گا کہ کیا ہوتے تھے۔ اب تو ٹھیک ہیں۔
ظاہر ہے میری شیطان مچھلی کو تو آپ نے بند کرادیا اور دھند کے پار بھی اب کچھ باقی نہ رہا