مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

فہیم

لائبریرین
مچھلی بہت شیطان ہوگئی تھی اسلئے بند ہوئی ۔ ۔۔ دُھند بھی بہت ہوگئی تھی ایکسڈنٹ ہونے کے امکانات ہورہے تھے لوگ اندھا دھند ٹکریں کھا رہے تھے اسلئے دُھند بھی ختم ہوئی :music::music:
اب ۔؟ کوئی نئا سوچو :laugh: ۔ ۔۔ مثلا خوشی ۔۔ غم ۔۔ درد تکلیف ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔


کہاں کی بات کہاں لگا کر ماری ہے آپ نے باجو:grin:

پڑھ کر مزہ آگیا
:laugh::laugh::laugh:
ویل ڈن:)
 

تیشہ

محفلین
بس ، ایک بات یاد رکھنا بھلے مچھلی ہو ، دھندُ کے آر ہو ، یا پار ہو ، جو بھی ہو میرے سامنے نا آنا رگڑے جاؤ گے ۔ ۔ :grin::grin:
باقی سب خیر ہے ۔ :hatoff:
 

ماوراء

محفلین
بی ایس بی پر جب میں تھی تو ماوراء کے نام سے واقف تھی ، ماوراء کی باتیں پڑھتی تھی اُس وقت مجھے ماوراء ایک مغرور حسینہ سے کم نہیں لگتی تھی ;)
بہت ساری باتیں پڑھتی اور نوٹ کرتی تھی میں جو ابھی یاد تو نہیں ہیں مگر اب وہ رائے بدل چکی ہے تو اُن باتوں کو کیا یاد کرنا ، مگر ماوراء سے دوستی کے بعد پتہ چلا کہ ماوراء بہت فرینڈلی ، ہنس مکھ ،شرارتی ہے ، پہلے باتونی بھی تھی اب کچھ کم ہے ، پہلے میں بھی بہت باتیں کیا کرتی تھی کم ، اس لیئے کچھ خاص محسوس نہیں ہوتا ماوراء کا کم بولنا ، مگر ایسا نہیں کہ اب بات نہیں ہوتی بات اب بھی ہوتی ہے اور ہر ٹاپک پر ہوتی ہے ۔دوستی جب سے ہوئی ماوراء سے تب سے اب تک سوائے کم بولنے کے اور کوئی رائے نہیں بدلی :)

مغرور حسینہ؟:eek: تب تو میں بہت باتیں کرتی تھی، مغرور نہیں ہونا چاہیے تھا۔ شکر ہے اب نہیں ہوں۔:grin:

ہر وقت کسی بھی مدد کے لیئے تیار ہوتی ہے اور منہ بھی نہیں بناتی ، پہلے ماوراء بہت ساری باتیں سُن کر چپ بھی رہ جاتی تھی اب ماوراء کے کھرے اور کرارے جواب مجھے اچھے لگتے ہیں ، بولنا تو پہلے بھی جانتی تھی ماوراء اب ایکسپرٹ ہوتی جا رہی ہے ;)
حجاب۔۔ لگتا ہے الٹا لکھ گئی ہو سارا۔۔:p
میرا خیال ہے کہ اب تو میں نے دوسروں کو جواب دینا اور باتیں کرنا کم کر دی ہیں۔۔ ورنہ پہلے کھرے جواب دیتی تھی۔:grin:
پیغام یہی ہمیشہ خوش رہو اللہ تمہاری ساری خواہشات پوری کرے آمین ۔
مشورہ یہ کہ بلاگ پہلے کی طرح لکھو ٹائم نکالو کسی بھی طرح
آمین آمین۔ تمھارے لیے بھی یہی دعا۔
بلاگ تو میرا جلد ہی بند ہونے والا ہے۔ جب جب وقت ملتا ہے۔ کوشش کرتی ہوں کہ کچھ لکھ لوں۔

خاص بس یہی کہ دعا ہے ہماری دوستی یونہی قائم رہے ہمیشہ

دوستی ایک حسین رشتہ ہے
اگر باقی رہے تو کیا کہنا
ہر ملاقات ایک مسرت ہے
اتفاقی رہے تو کیا کہنا
تمکنت کے ہر ایک پہلو میں
انکساری رہے تو کیا کہنا
دوستی ہو کہ دشمنی یارو
وضع داری رہے تو کیا کہنا

بہت خوبصورت۔ ان شاءاللہ یہ دوستی قائم رہے گی۔ :)


شکریہ۔:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
مغرور حسینہ؟

zzzbbbbnnnn.gif


کیسی ہو مغرور حسینہ :music: کہاں ہو ؟ ابھی تھوڑی دیر بعد ای میل چیک کرنا ۔
 

تعبیر

محفلین
مچھلی بہت شیطان ہوگئی تھی اسلئے بند ہوئی ۔ ۔۔ دُھند بھی بہت ہوگئی تھی ایکسڈنٹ ہونے کے امکانات ہورہے تھے لوگ اندھا دھند ٹکریں کھا رہے تھے اسلئے دُھند بھی ختم ہوئی :music::music:
اب ۔؟ کوئی نئا سوچو :laugh: ۔ ۔۔ مثلا خوشی ۔۔ غم ۔۔ درد تکلیف ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔

یہ کیا قصہ ہے مچھلی والا

کبھی خوشی کبھی غم نہیں بلکہ تن دھنک دھنا :laugh: :laugh:
 

طالوت

محفلین
میرا سب کچھ جارحانہ ہی ہوتا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
ماورہ مغرور حسینہ ہے تو میں بھی سلطانہ ڈاکو ، جارحانہ مغرور ہوں :hatoff:
zzzbbbbnnnn.gif
خالہ سلطان ڈاکو تھا ۔۔۔ اور اسے پنجابی لہجے میں سلطانا ڈاکو کہتے تھے جیسے "سلطانا ، سلطانیا" ۔۔۔۔۔
آپ پھولن دیوی کی سیٹ سنبھال لیں :hatoff: اور اپنے چمچوں میں ہمیں بھی شامل رکھیں :blush:
:):)
وسلام
 

تیشہ

محفلین
خالہ سلطان ڈاکو تھا ۔۔۔ اور اسے پنجابی لہجے میں سلطانا ڈاکو کہتے تھے جیسے "سلطانا ، سلطانیا" ۔۔۔۔۔
آپ پھولن دیوی کی سیٹ سنبھال لیں :hatoff: اور اپنے چمچوں میں ہمیں بھی شامل رکھیں :blush:
:):)
وسلام


نا بابا
nononono.gif


پھولن دیوی کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا :grin::grin: ، مجھے نہیں بننا پھولن دیوی :laugh:
میں سلطانہ ہی ٹھیک ہوں :music:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکر ہے میرا پلاٹ محفوظ تھا :)۔ لیکن کافی مسئلہ ہوا ڈھونڈنے میں کیونکہ کچھ ہی دنوں میں آگے پیچھے اتنی عمارتیں تعمیر ہو چکی تھیں۔ اب ان بلند و بالا عمارتوں میں میرا چھوٹا سا کاٹیج ڈھونڈنا آپ دونوں کا کام ہے تعبیر اور ماوراء! :)
 

تعبیر

محفلین
ہمممممممممممممممممممممممم
میرا خیال ہے اب تک تو باجو نے آپ کو بتادیا ہوگا:grin:

:( :( :( آپ کو پتہ نہیں کہ بوچھی میرے ساتھ سوتیلی اولاد والا سلوک کرتی ہین پھر وہ مجھے کیوں بتائیں گی :( :cry:

ہاں۔۔۔ بالکل۔۔۔ میں صبح ہی کو سوچ رہا تھا کہ آپی ہر جگہ دھنک دھنک کیوں کررہی ہیں۔۔۔ :grin:

ہاہاہا پچھلی دفعہ میں نے دھنک کو صحیح پہچان لیا تھا بغیر کسی مدد کے :laugh:اس لیے اس دفعہ کچھ over confident ہو گئی :laugh: :blush:

یہ دھنک کا کیا ماجرہ ہے:rolleyes:

فہیم وہ تاپک ہی غائب ہے۔ یاد ہو گا ایک انٹرویو اور اس ممبر کی وہاں موجودگی اور پھر ہنگامہ

میں نے کیا بتانا تھا فہیم :confused: مجھے تو خود بھی پتا نہیں
ویسے کل :grin::grin: میں نے فش ِ کو دیکھا تھا :hatoff:

:confused: :confused: :confused:

cheerleader.gif



یہ آپکو آجکل تن دھنک دھنا بہت یاد آرہی ہے تعبیر :confused: خیریت تو ہے ناں
chips.gif

:laugh: ہی ہی ہی مجھے کیوں یاد انے لگی بلکہ لگا وہ مجھے وہی اشٹائل (اسٹائل) لگا تو کہ دیا بس :) over confidence لے ڈوبتا ہے کبھی کبھی :blush:


شکر ہے میرا پلاٹ محفوظ تھا :)۔ لیکن کافی مسئلہ ہوا ڈھونڈنے میں کیونکہ کچھ ہی دنوں میں آگے پیچھے اتنی عمارتیں تعمیر ہو چکی تھیں۔ اب ان بلند و بالا عمارتوں میں میرا چھوٹا سا کاٹیج ڈھونڈنا آپ دونوں کا کام ہے تعبیر اور ماوراء! :)

بس فرحت ہم نے یہ سب اس لیا کیا تاکہ پھر کبھی بھی ماوراء کو کوئی شکوہ نا رہے ۔ہی ہی ہی
 
Top