مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

خوشی

محفلین
ماروا کے بارے کیا لکھوں ماروا کو تو جانتی نہیں نہ ہی کسی اور کو کیونکہ ابھی کل ہی تو آئی ہوں مگر اتنا اضرور جانتی ہون کہ آپ سب بہت بولتے ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

تعبیر

محفلین
اچھا۔۔ ابھی بھی؟ اب کیا کیا ہے؟:rolleyes:

پہلا والا بتانا تھا نا اس لیے ایسا کہا ۔ اب جب آپ بولتی ہین تو اچھا لگتا ہے ورنہ مجھے پھر لگتا ہے کہ اپ موڈی ہیں سب کے ساتھ بات نہین کرتیں۔
پتہ نہیں میری یہ عجیب عادت ہے کہ مجھے وہان بہت عجیب لگتا ہے جہاں مجھ سے کوئی بات نا کرے۔

سب کہہ رہے ہیں ، مدد کے لیے تیار رہتی ہوں، یہ تو بڑی اچھی بات ہے، جو مجھے معلوم ہی نہیں تھی۔ حالانکہ امی کہتی ہیں کہ مجال ہے جو یہ لڑکی کمپیوٹر کے سامنے سے اٹھ کر دو منٹ کچن میں آ کر میری مدد کروا دے۔ :rolleyes:
اچھا تعبیر، یہ ذمہ دار ہونے کا کیسے اندازہ لگایا؟ کہاں ذمہ داری دکھائی؟ مجھے بھی کچھ بتائیں۔۔ تاکہ اپنی چھپی صلاحیتوں کو پہنچاننے میں مدد ملے۔ :blush:

امی برادری کو اپنی بیٹیوں کے علاوہ باقی سب کی بیٹیاں اچھی لگتی ہیں۔ خود میری امی کا یہ حال ہے اور اب میں خود بھی ایسی ہی ہوں
ذمہ داری مطلب سالگرہ ہی دیکھ لیں اس کے علاوہ میں نے جب بھی کچھ پوچھا آپ نے بالکل انتظار نہیں کروایا


ضرور۔ مجھے تو ابھی سے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ بلاگ بنائیں گی۔ جلد ہی رابطہ کرتی ہوں۔ :)

پیشگی شکریہ :)

تعبیر، محفل پر اگلے ماہ تین سال ہو جائیں گے۔ پہلے دو سال بہت باتیں کر کے گزاریں۔ مجھے وقت دیں، تو میں فرصت میں سارے تھریڈ نکال کر پر یہاں پوسٹ کرتی ہوں۔ اور اگر آپ ان دو سالوں میں یہان ہوتیں تو تنگ آ جاتیں۔ :grin:
شاید بلاگ پر اب بونگیاں مار لیتی ہوں تو یہاں مارنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ اگر آپ کو بلاگ والی ماوراء پسند ہے تو اسی کو پڑھ لیا کریں نا۔
پڑھنا نہیں مجھے بولنا بھی ہے


یہاں اتنے اور لوگ جو پوسٹ کر لیتے ہیں۔ اور اتنے اچھے اچھے کرتے ہیں کہ ان جیسا میں نہیں کر سکتی۔ وہ خواب والا۔۔۔نہیں وہ وہیں رہنے دیں۔ :grin:

:( :( :(



اگر کسی اور کا کہتیں کہ اس سے بات کر کے خوشی ہوئی تھی تو تب بھی کوئی بات تھی۔ خیر۔۔۔ مجھے اندازہ ہے کہ میں کافی بدتمیز رہی ہوں، اور ہوں۔ کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت۔ (ویسے تو میں کہتی ہوں کہ پہلے ہی سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیے کہ بعد میں معذرت کی نوبت نہ آئے۔ اور اگر آپ نے کچھ کر ہی دیا ہے تو معذرت کرنے کا فائدہ نہیں کہ جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔۔ جو تاثر بننا تھا، بن چکا۔۔بعد میں بے شک بدل جائے لیکن یہ یاد رہتا ہے کہ پہلا تاثر کیا تھا۔ ) لیکن پھر بھی۔۔۔معذرت۔ :blush:

اگر تاثر اچھا نا ہوتا تو آپ سے بات کرتی بلکہ اب بھی سب کو کوٹ کر کر کے یوں جواب دیتی :confused: میرے خیال سے میں نے یہاں جتنا بولا ہے نا اور کہیں نہیں بولا
اپن جب بھی سچی بولتا ہے اسکو جھوٹ کاہے کو لگتا ہے :music:

mysterious ۔۔ اچھا؟ کیسے؟:confused:

اس پر ایک سوال کہ آپ برقع اوڑھ کر محفل پر کیوں اتی ہیں:confused: :laugh: یعنی خفیہ annonymous لاگ ان کرتی ہیں اور بھی بہت سی وجوہات ہیں

اس انٹرویو کو پڑھ کر کوئی اچھا تاثر نہیں ملے گا۔۔ اس لیے اس کو بھول جائیں۔ :doordont::mrgreen:
اچھا اب آپ سمجھدوار ہو گئین ہین اور بدل بھی گئی ہیں توو کیا خیال ہے پھر سے ہو جائے :mrgreen:
بن تو سکتے ہیں، لیکن سوچ لیجئے گا۔۔۔ میں اچھی دوست نہیں ہوں۔ یہاں ہی دیکھ لیں، دوستوں کو شکایت ہے مجھ سے۔ سارہ نے ابھی کافی اچھے انداز میں لکھ دیا۔ ورنہ میں اس کی جگہ ہوتی تو بہت ساری شکایتیں کرتی۔:grin:

اسے میں آسانی سے جان چھڑانا سمجھوں نا :laugh:
 

ماوراء

محفلین
سوچا کہ میں بھی کچھ لکھ ماروں
ترتیب وار جوابات تو نہیں لکھ رہا جتنا یاد ہے وہی لکھ دیتا ہوں۔

ماوراء سے میری پہلی بات چیت غالباً لڑائی جھکڑے سے شروع ہوئی :rolleyes:
ماوراء کی سرد مہری اور میری ضدی طبیعت کے درمیان کافی عرصے تک ایک تناؤ رہا۔
اس میں کچھ میری تصوراتی شخصیات کا بھی دخل تھا:grin:
پھر ایک نیا فورم وجود میں آیا دانش کدہ وہاں بھی میر ے اور ماوراء کے درمیان شروع میں کافی تناؤ رہا۔
پھر آہستہ آہستہ یہ تناؤ ختم ہوا اور ایک وقت ایسا آیا تھا کہ جب دانش کدہ کے صرف 3 ممبر ہی باقی رہ گئے تھے۔ ایک میں ، ایک ماوراء اور ایک بدتمیز وہاں سے ہماری تھوڑے اچھے پیمانے پر بات چیت اور گپ شپ شروع ہوئی۔
اور یہ گپ شپ ایسی ہوئی کہ دانش کدہ کا کوئی تھریڈ ہم تینوں کی فضول باتوں سے محفوظ نہ رہا:grin:
پھر وہ فورم ہی ختم ہوگیا۔
اب ماوراء سے کافی اچھی بات چیت ہے۔ لیکن اب چونکہ ماوراء میں سنجیدگی کافی آگئی ہے اس لیے اب میں‌بھی ان سے صرف کام کی ہی باتیں کرتا ہوں:)

ماوراء کی جو بات مجھے پسند ہے وہ ہے ان میں‌کسی چیز کو مینج کرنے کی صلاحیت
ایوارڈ لسٹ کے سلسلے میں ان کے ساتھ کام کرے کافی اچھا محسوس ہوا تھا۔

اور ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ اور
بس فل وقت اتنا ہی کافی ہے:)
لڑائی جھگڑے سے آغاز اس لیے ہوا تھا کہ آپ کی شخصیت کچھ مشکوک سی تھی۔ :blush:
پھر آپ ٹھیک ہو گئے۔۔ اور میں بھی ٹھیک ہو گئی۔:blush:
میں سنجیدہ ہو گئی؟:blush:
دانشکدہ۔ہمم:blush:

بہت شکریہ فہیم۔:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
ارے ہاں مجھے اب یاد آیا کہ مین نے حجاب کی باری مین کہا تھا کہ میں ایک اور فی میل ممبر سے ڈرتی ہوں اور وہ ماواء ہیں

میرے ساتھ الٹا معاملہ ہے مجھے اپ سےذرا ڈر نہیں لگتا بلکہ آپکی ڈانٹ میں بھی کھانا چاہتی ہوں تاکہ کچھ تو سدھروں :laugh:






یہاں مجھے جہانزیب کی رائے کچھ کچھ صحیح لگ رہی ہے :laugh: ;)




تو آپ کو بھی سدھرنے کو ڈانٹ کی ضرورت ہے :confused: :grin:۔؟ میری ڈانٹ نا ہوئی کوئی تبرک ہوگیا جو جس کو ملے وہ سدھر گیا
zzzbbbbnnnn.gif


ویسے آپس کی بات ہے تعبیر ۔۔ سدھارے بہت سے ہیں میں نے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

:hatoff:
 

تعبیر

محفلین
ماروا کے بارے کیا لکھوں ماروا کو تو جانتی نہیں نہ ہی کسی اور کو کیونکہ ابھی کل ہی تو آئی ہوں مگر اتنا اضرور جانتی ہون کہ آپ سب بہت بولتے ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

خوش آمدید خوشی ایک دن میں 100 سے زائد پیغام آپ اتنا کم کیسے بولتی ہیں خوشی
جی بالکل کم بولنے کی ٹریننگ آپ سے لینی پڑی گی :laugh:
 

تیشہ

محفلین
لڑائی جھگڑے سے آغاز اس لیے ہوا تھا کہ آپ کی شخصیت کچھ مشکوک سی تھی۔ :blush:
پھر آپ ٹھیک ہو گئے۔۔ اور میں بھی ٹھیک ہو گئی۔:blush:
میں سنجیدہ ہو گئی؟:blush:
دانشکدہ۔ہمم:blush:

بہت شکریہ فہیم۔:hatoff:




ہاں ہاں
zzzbbbbnnnn.gif
بلکل ، مجھے یاد آگیا ہے تم نے فہیم کو جو سنایا تھا :music: ۔۔۔ وہ جھگڑا میں نے بھی بڑے مزے لے کر پڑھا تھا اسلئے یاد رہ گیا
:grin:
 

تیشہ

محفلین
میں تو محب صاحب کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے پہنچا تھا۔ دو ہفتہ ہو گئے صاحب ہاتھ نہیں آتے۔



وہ تو ٹھیک ہے مگر محب کا تھریڈ تو کہیں اور ہے غالبا ۔۔:music: یہ تو اس ہفتے کی مہمان نوازی چل رہی ہے یہاں ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif


اسدن بھی آپ جہانزیب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے تھے ۔۔ آج محب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے پہنچ آئے ہیں ۔ یہ سب کو ڈھونڈنے کا کام آپ نے کب سے شروع کرلیا ۔۔ کہیں سب اُدھار تو نہیں لے رکھا ناں آپ سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

جہانزیب

محفلین
یہ دھاگہ جتنی سست رفتاری سے شروع ہوا تھا، اس سے کہیں‌ تیز رفتار سے لمبا ہوتا جا رہا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
یعنی آپ کو دوسرے کے جھگڑے دیکھنے میں مزہ آتا ہے:grin:




بلکل :hatoff: :music:
کیوں تم سب میرے جب جب جھگڑے ہوتے ہیں نہیں دیکھتے سنتے کیا :confused:
zzzbbbbnnnn.gif


میرا تو شمار ہی نہیں ۔۔ گنوں ِ بھی تو گنتی کم پڑے گی :hatoff: مگر خود اپنی لڑائیوں جھگڑوں سے بھی تو میں تنگ پڑجاتی ہوں نا ۔ ۔ تو تھوڑا بہت انجوائےمنٹ دوسروں کے جھگڑے سن دیکھ کر ذرا ریلیکس بھی ہوتی ہوں ناں :music:
کچھ چینج بھی تو ہونا چاہئیے ناں
zzzbbbbnnnn.gif
 

فہیم

لائبریرین
کچھ دن پہلے بدتمیز آپکو یہاں ڈھونڈ رہے تھے ۔ ۔میں نے پوچھا تو جواب آیا کہ جہانزیب کو ڈھونڈتے ڈھانڈتے ادھر آن نکلا ہوں :hatoff:


کمال ہے:rolleyes:
دونوں ہی امریکہ میں ہوتے ہیں۔
اور بدتمیز خود بھی وہیں

تو وہیں کیوں نہیں ڈھونڈ لیتے;)
 
Top