مچھلی بہت شیطان ہوگئی تھی اسلئے بند ہوئی ۔ ۔۔ دُھند بھی بہت ہوگئی تھی ایکسڈنٹ ہونے کے امکانات ہورہے تھے لوگ اندھا دھند ٹکریں کھا رہے تھے اسلئے دُھند بھی ختم ہوئی![]()
اب ۔؟ کوئی نئا سوچو۔ ۔۔ مثلا خوشی ۔۔ غم ۔۔ درد تکلیف ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔
کہاں کی بات کہاں لگا کر ماری ہے آپ نے باجو

پڑھ کر مزہ آگیا



ویل ڈن