ملائکہ
محفلین
ہممممم میں سچ سچ ایک بات بتاتی ہوں جب عائشہ محفل میں آئیں تو ان دنوں میں محفل میں بہت ہی کم تقریبا" نہیں آتی تھی اور جب تک میں آنے لگی تو عائشہ کی سب لوگوں سے کافی حد تک جان پہچان ہوچکی تھی اور میرے چچا جی پر بڑے مزے سے قبضہ جما کر انھیں چچا جی کہتی تھی تو شروع میں تو عائشہ مجھے کوئی اتنی خاص اچھی بھی نہیں لگی لیکن بعد میں مجھے وہ اچھی لگنے لگی لیکن میں اب کافی حد تک ریسرو سی ہوگئی ہوں اس لئے زیادہ اظہار نہیں کرتی اور اس سے زیادہ عائشہ کی تعریف بھی نہیں کرسکتی