طالوت
محفلین
آپ نے سچ لکھنے کا کہا تھا ، مگر یہ تو برا کڑوا سچ ہے ۔۔ برادر غصہ تو شاید کہہ سکتے ہیں مگر مغروریت بھی پائی جاتی ہے و اللہ یہ کیا خوفناک بات کہہ دی ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔ مجھ میں ابلیس جا بیٹھا ہے اس رائے پر نظر ثانی کی درخواست ہےیہ ویسے تو میرے لیئے بہت ہی مشکل ہے ان سوالوں کا جواب دینا کیونکہ ہم تو اکٹھے ہی رہتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش کروں گا سب سچ سچ لکھنے کی
طالوت کے بارے میں پہلا تاثر یہ تھا کہ بہت ہی غصہ والے اور مغرور ہیں اور آج تک یہ اس رائے کو بدل نہیں پائے ہیں
پوری کہانی لکھتے اس کی تو ، پتہ چلے محفلین کو کیسی ٹیڑھی کھیر ہیں ہم دونوں !میںآفس میں کام کر رہا تھا یہ طالوت آیا اور کہا کہ میں تمہارا نیا روم میٹ ہوں !
پر بیزار بھی تو جلدی ہوتا ہوں نا !ہر ایک کے ساتھ بہت جلدی گھل مل جاتے ہیں !
برادر یہ دنیا ساری کی ساری استاد ہے ، یہاں سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہیں ۔ اس میں تخصیص ممکن نہیں۔بہت کچھ سیکھا جو لفظوں میںبیان کرنا مشکل ہے !
نیک خواہشات کے لئے شکریہ ، مگر یہ سورج اور چراغ والی کہانی کچھ زیادہ ہو گئی ۔۔پیغام یہ ہے کہ صدا خوش رہیں، اور محفل پر اتے رہیں اور میرے جیسے آدمی کا ان کو مشورہ یا رائے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے !
بھئی مجھے وہ ہوسپٹیلٹی اور کمٹمنٹ والی بات یاد ہے ، ذرا جیب بھاری ہو لینے دیں ۔۔کہنا سننا پوچھنا ہمارے درمیان لگا ہی رہتا ہے خاص یہ کہ کھانا کھلانے کب لے کے جارہے ہیں ؟
وسلام