تعبیر
محفلین
بچوں بچوں یہ کیا بیچ میں گھپلا کر دیا ہے۔اپنی شکایات اور پرسنل باتیں پی ایم میں کیا کریں پلیز
ویسے یہ کون لوگ ہین جو چھپ کر لنک دے کر نفرتیں پھیلاتے ہیں خواہ ایسی کوئی بات ہو یا نا ہو
ہمارے آس پاس باہر کی دنیا میں کم ٹنشنیں ہیں جو ہم محفل پر بھی آکر اپنا اور دوسروں کا موڈ خراب کرتے ہیں۔
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ویسے یہ بہت پرانا طریقہ ہو گیا ہے اپنی تعریف کروانے کا
انشاءاللہ آپ نے اور ماوراء نے مدد کی تو ضرور ایک دن بلاگ بنانا سیکھ جاؤنگی
یہاں پوسٹ کرنے اور پڑھنے میں اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ میں ابھی تک وہ دھاگہ دیکھ نہیں پائی
اب لگتا ہے کہ مجھے نئے ٹاپکس پوسٹ کرنے کے بجائے یہاں پڑھنے پر دھیاں دینا چاہیے
مجھے ابھی صرف سیکھنے کا شوق ہے۔
ذپ لکھنے کے معاملے میں آپ تو جانتے ہی ہو کہ میں کتنی چور ہوں
یہ کونسا قصہ ہے ؟؟؟مجھے بھی جاننا ہے یہ سب
ہاں بالکل سارہ لگتا ہے کہ بس شہیدوں میں نام لکھوایا ہے جناب نے
ویسے فہیم ہوا کیا ہے آپ کو کہ کئی جگہ آپ کی بیماری کا پڑھا ہے
کہیں درد دل درد جگر تو نہیں ہو گیا نا؟؟؟

وقت ہوگیا ہے اس سلسلے کو فلاپ کرنے کا
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ویسے یہ بہت پرانا طریقہ ہو گیا ہے اپنی تعریف کروانے کا
میں تو تب مانوں گا جب آپ بلاگ بنالیں گی اور باقاعدہ لکھنا شروع کریں گی۔
انشاءاللہ آپ نے اور ماوراء نے مدد کی تو ضرور ایک دن بلاگ بنانا سیکھ جاؤنگی
یہاں پوسٹ کرنے اور پڑھنے میں اتنا وقت لگ جاتا ہے کہ میں ابھی تک وہ دھاگہ دیکھ نہیں پائی
اب لگتا ہے کہ مجھے نئے ٹاپکس پوسٹ کرنے کے بجائے یہاں پڑھنے پر دھیاں دینا چاہیے
مجھے ابھی صرف سیکھنے کا شوق ہے۔
ہاہاہا۔۔۔ بالکل لکھیں۔۔۔ کیوں نہیں۔۔۔ ورنہ ذپ میں بتادیں تو بھی چلے گا۔
ذپ لکھنے کے معاملے میں آپ تو جانتے ہی ہو کہ میں کتنی چور ہوں
اوہ ہو!
سارہ اور عمار
تم دونوں ابھی تک وہ لسی والا قصہ بھولے نہیں
یہ تو بتانا تھا کہ اس قصے کا ایک کردار میں بھی تھا
یہ کونسا قصہ ہے ؟؟؟مجھے بھی جاننا ہے یہ سب
ایسے چھوٹے موٹے کردار یاد نہیں رہتے ۔۔۔
اور تم نے یہ عمار پر لکھا ہے کہ جان چھڑائی ہے ۔۔۔