میں نے ایسا کب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شجومی نہیں صرف نجومی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے بھی تھے پر آپ سے چھوٹے تھے
چلیں ٹھیک ہے قبول کرلیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا میں بہن نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ نہیں کہہ سکتے کہ گڑیارانی بھلا آپ کی بات کا برا کیوں مانوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اف ایک دن میں کہاں سے کہاں پہنچ گئے اور مجھے کتنا پیچھے چھوڑ دیا
میں لنگڑا لنگڑا کر پہنچی ہوں آپ سب تک اس کے بات خبر لیتی ہوں سب کی
ارے واہ آپ بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی "خوشخبری" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا وہ کیسے۔ میں کہاں سے تم کو نجومی لگا
ہائیں۔
میرے سے چھوٹے
میں نے تو کبھی اتنے لمبے بال نہیں کیے جو کسی خواتین کے بالوں سے لمبے ہوں۔
کیوں نہیں تم ہو بالکل ہو
اب آپ پھر سے کہہ دیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو اب تو یہ بات تم نے خود ہی کہہ دی۔
اب میں کیا کہوں
ارے واہ آپ بھول گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی "خوشخبری" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہا اب میں کیا جانوں آپ کو دیکھ کر بڑھایا شروع کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی مت کہیں پہلے کیوں نہیں کہا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ تو بتاؤ تم نے میری بڑے بالوں والی تصویر کہاں سے دیکھ لی
چلو دیر آمد پر درست آمد ہی سمجھ لو
ویسے ہمارے نام بھی بالکل بہن بھائیوں والے ہیں۔ فہیم، فاطمہ:smile:
۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
خوش مزاجی ۔۔ ہنسنا ہنسانا شرارتیں کرنا ۔۔3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
تحمل مزاجی ۔۔ لوگوں کی طنزیہ اور سخت باتوں کو آرام سے برداشت کر جانا ۔۔ غصہ نہ کرنا اور نہ ہی ناراض ہونا۔۔4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
ایک مشورہ رائے یا پیغام میں ہمیشہ فہیم کو دیتی رہتی ہوں یہاں بھی وہ ہی کہوں گی کہ آگے پڑھو اور خوب سارا پڑھو ۔۔۔5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں تو بس ہو جائیے شروع )
فہیم کا انداز شروع میں بالکل بچکانہ سا ہوتا تھا اس کی ہر دوسری پوسٹ میں قیصرانی اور جیہ سے شکوے شکایتیں کی ہوئی ہوتیں ۔۔ لیکن بعد میں جب بات چیت ہوئی تو اندازہ ہوا کہ اتنا بھی بچہ نہیں ہے بس قیصرانی اور جیہ سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہے ۔۔
پہلی دفعہ بات چیت ذہانت آزمائیں کہ تھریڈ پر ہوئی تھی ۔۔ اس نے ایک سوال پوچھ کر سب کے دماغ کی دہی بنائی تھی ۔۔
خوش مزاجی ۔۔ ہنسنا ہنسانا شرارتیں کرنا ۔۔
تحمل مزاجی ۔۔ لوگوں کی طنزیہ اور سخت باتوں کو آرام سے برداشت کر جانا ۔۔ غصہ نہ کرنا اور نہ ہی ناراض ہونا۔۔
ایک مشورہ رائے یا پیغام میں ہمیشہ فہیم کو دیتی رہتی ہوں یہاں بھی وہ ہی کہوں گی کہ آگے پڑھو اور خوب سارا پڑھو ۔۔۔
خاص کیا کہوں بس یہی کہ اس ہی طرح ہمیشہ ہنستے مسراتے رہو شرارتیں کرتے رہو ( چاہے وہ دھند کے پیچھے ہوں یا پردے کے پیچھے ۔۔ )۔۔۔
چلو پھر جلدی سے حساب چکانے کے لیے یہ کرو کہ۔
تمہارے سامنے جو مالٹے رکھے ہیں وہ اٹھاکر مجھے دے مارو
پہلے کچھ کچھ مغرور لگا تھا۔جب میںمحفل
میںآئی تو اس کا صرف نا تھاشمشاد بھائی سے زکر سنا تھا پھر بات ہوئی تو کافی حد تک
خیالات بدلے کہ مغرور نہیں ہے
شاید کھیل کھیل میںہوا تھا ٹھیک سے یاد نہیں
دوسروں کا خیال رکھنا۔۔کسی بھی بات میں دوسروں کا پواینٹ آف
ویوو سمجھنا۔۔۔زیادہ تردیدیں نہین کرنی پڑتیں4۔
سبق تو نہین البتہ ایک نئی قسم کی زبان ضرور آج کل سیکھ رہی
ہوں 5۔
پلیز پلیز لمبے بال مت رکھو میں پاس ہوتی تو سوتے میںقینچی
لے کے کاٹ کے تمہارے سرہانے رکھ آتی
اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے زندگی میں
پوچھنا یہ ہے کہ۔تمہیں پنجابی بولنے کا شوق کیوںہے
تم مجھے وہ "راز"کب بتاؤ گے جو ہر ملاقات میں میں تم سے پوچھتی ہوں
تم دوسروں کی اتنی سایئڈ کیونلیتے ہو
آپ اتنے پرانے ممبر ہو یہاں کبھی خیال نہیں آیا کہ سب کی طرح اردو میں نام لکھو
اپنا یہ ابھی تک انگلش میںکیوں ہے
۔۔۔تم واقعی "لڑکے"ہو لڑکی نہیں ہو
ہا۔سامنے پڑے مالٹ تمہیں دے ماروں اور تم اٹھا کے کھا لو۔۔کیا واقعی میں تمیں اتنی بدھو لگتی ہوں
فہیم کے لیئے پہلا تاثر تھا کہ ڈھیٹ بندہ ہے ، یہ تاثر اب بھی ہے پہلے چالاک لگا تھا محفل پر مختلف نِک سے آ کر سب کو بیوقوف بناتا تھا مگر جب میں نے فہیم کو ذپ میں بتایا کہ تم ہو ناں دھند کے پیچھے ، بابر اور ڈیول فِش تو فہیم کا جو ذپ آیا اُس سے پتہ چلا کہ احمق بھی ہے ( ذپ کے جواب سے احمق لگا تھا
پہلی دفعہ بات چیت ذپ میں ہوئی تھی ، فہیم نے بابر کے راز والے تھریڈ میں لکھا تھا کہ اگر مجھے کوئی پہچانتا ہے تو ذپ میں بتائیں ( یہی لکھا تھا شائد ) اور میں ٹھہری فرمانبردار فہیم کو ذپ کیا اور اس طرح پہلی بار فہیم سے بات ہوئی اُس کے بعد فہیم نے مجھے بہت کہا کہ میں آپ کی شاگردی میں آنا چاہتا ہوں جگہ بتائیں کہاں لے آؤں مٹھائی اور پگڑی ۔۔ میں نے جواب پتہ نہیں کیا لکھا تھا صحیح یاد نہیں مگر باتوں کا سلسلہ ذپ میں ہی ختم ہو گیا تھا ۔۔ اُس کے بعد دسمبر 2008 میں کمبائن چیٹ پر فہیم سے بات ہوئی اور اب روز ہی ہوتی ہیں باتیں۔۔
برداشت کی عادت ۔۔ کوئی بات پسند نہ آئے تو بھی نظر انداز کر دینا غصّہ آئے تو ظاہر نہیں کرتا مگر آتا تو ہے
فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ۔۔ ہر حال میں خود کو نارمل رکھنا ( عمل مشکل ہے )
پیغام یہ کہ خود کو احمق کہتے ہو مگر ہو صرف 1٪ اس لیئے مان ہی لو کہ احمق ہو نہیں بنتے ہو
سوال یہ کہ " ہائیں " لکھتے ہو زیادہ تر، امیتابھ انکل سے متاثر ہو کیا
خاص یہی کہ اچھے دوست ہو بہت کیئرنگ ہو ، دعا ہے ہمیشہ خوش ہنستے مسکراتے رہو، زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں تمہارا مقدّر ہوں آمین
تاثر ایک اچھے خوش مزاج اور ملنسار انسان کا جو اب تک قائم ہے ۔ اب تاثر اور بھی اچھا ہوگیا ہے ۔ ( مکھن نہیںلگا رہا کہ ویسے ہی آجکل سب کچھ مہنگا ہے )1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
صرف پسندیدہ عادتیں بتانا ہی ضروری ہے کیا؟۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
کیا سیکھا :idontnow:مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
پیغام اور مشورہ وہی سارہ بہن نے جو کہا ہے کہ آگے پڑھیں، اب بھی وقت ہے ۔۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
ہممممممممممممم فرمائش ادھار رہی6 ۔ اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں تو بس ہو جائیے شروع )
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
بس اس کو کسی خان صاحب یا خانہ صاحبہ کو سینڈمت کیجئے گا