کیا فائدہ آپ کا فون تو پہلے ہی آپ کے خلاف ہے![]()

ہاں یہ تو ہے




(مگر اب جسدن ایک ہی شہر سے نکلا بس اسی وقت میں کراچی ، یا لاہور پہنچ آؤں گی

ایسا نہ ہو شیر آیا شیر آیا کے جیسے کسی دن میں سچی مچی ہی آجاؤں اور تم سب کو لگے مذاق کررہی ہوں

کیا فائدہ آپ کا فون تو پہلے ہی آپ کے خلاف ہے![]()
![]()
ہاں یہ تو ہےاصل میں ،میں نے خفیہ کرارکھا ہے ناں ،تو اسی لئے کبھی کراچی کا آتا ہے تو کبھی لاہور کا
اور تو اور یہاں لندن میں بھی نمبر خفیہ ہی ہے ، کسی کے پاس پہنچ نہیں پرائیوٹ نمبر ہی جاتا ہے
(مگر اب جسدن ایک ہی شہر سے نکلا بس اسی وقت میں کراچی ، یا لاہور پہنچ آؤں گی![]()
ایسا نہ ہو شیر آیا شیر آیا کے جیسے کسی دن میں سچی مچی ہی آجاؤں اور تم سب کو لگے مذاق کررہی ہوں![]()
ہونا ویسے یہی ہے باجو، ویسے یہ آج آپ اس وقت کیسے؟
فکر نہ کریں۔
شیر کے آنے کی امید بہت کم ہے![]()
آج سنڈے ہے ۔ اور میں کام والی ماسی بنی کاموں میں لگی ہوئی ہوں ، جب سانس لینے آتی ہوں تو یہاں سے تانک جھانک کرکے پھر سے کام میں لگ جاتی ہوںابھی فریج صاف کرنے کو جارہی ہوں کچن میں ، اور چولہے صاف کرکے ان پے فائلیں چڑھانے کو ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔ پھر اپنے سر سے تیل اتارنا ہے
![]()
کیوں امید کم ہے بھلاشیر ہے کسی بھی وقت آسکتا ہے
، یہ تو شیر کی اپنی مرضی ہوئی ناں جب دل کیا پہنچ بھی آئے ۔
![]()
اچھا جب کام والی ماسی کے کام وہاں ختم ہو جائیں تو بتائیے گا، کچھ کام ادھر بھی کروانے ہیں۔![]()
ارے بھئی باورچی میں کام ہیں، اور میرا باورچی خانےمیں بھلا کیا کام؟ وہ تو آپ کے کرنے کے ہیں۔
اور آپ کی اردو خاصی اچھی ہو گئی ہے۔
سندے کو ہی کروائیں گے، تب بھلے ہی آپ کا موڈ کام کرنے کا ہو یا ڈنر کرنے کا۔