تاثر ایک اچھے خوش مزاج اور ملنسار انسان کا جو اب تک قائم ہے ۔ اب تاثر اور بھی اچھا ہوگیا ہے ۔ ( مکھن نہیںلگا رہا کہ ویسے ہی آجکل سب کچھ مہنگا ہے )
"کون ہے جو محفل میںآیا" دھاگے میں پہلی بار بات ہوئی تھی ۔ اور پہلے دن ہی اچھی خاصی گپ شپ ہوئی ۔
صرف پسندیدہ عادتیں بتانا ہی ضروری ہے کیا؟
میرا دل تو چاہتا ہے خوب برائیاںکروں
پسندیدہ عادت
: (نہیں بتائونگا )
کیا سیکھا :idontnow:
پیغام اور مشورہ وہی سارہ بہن نے جو کہا ہے کہ آگے پڑھیں، اب بھی وقت ہے ۔
سوال:
:جاسوسی کیوں پسند ہے ؟
ہممممممممممممم فرمائش ادھار رہی
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، زندگی میں کبھی غم نہ ملے اور ہر موڑ پر کامیابی آپ کے نصیب میںہو۔آمین
میں بھی آتا ہوں، آج کل میں۔۔۔
ارے آپ نے ابھی تک لکھا ہی نہیں مہمان کے متعلق۔ حیرانگی کی بات ہے۔
سوال۔۔۔کیا آپ واقعی احمق ہیں یا عمران سیریز کا اثر ہے ؟؟؟
سب کے بارے میں اتنی معلومات کہاں سے اور کیسے رکھتے ہیں؟؟؟
ہمممم
اچھا
ویسے یہ تاثر میں مزید بہتری کس بات پر آئی۔ یہ تو معلوم ہو تاکہ میں مزید بہتری لاسکوں
ادھر بھی جاسوسیجبکہ میں زین الدین زیڈ ایف کو بہت پہلے دیکھ چکا تھا
ہمممممممممممممممم ابھی لگا ہوا ہوں برائیوں کی فہرست بنانے میںچلو برائیاں ہی کردینی تھی کہ کیا برائیاںہیں تاکہ میں ان کو ختم کرنے کی کوشش کرلیتا
ہممم
کہیں ایسا تو نہیں کہ کوئی عادت ہی پسند نہ ہو
دولو،
پرسوں رات کو جو اتنی جاسوسی سیکھائی وہ کچھ نہیں
نہ نہیں کرتا میں اس بات پر۔
اگر موڈ بن گیا ٹھیک سے تو پڑھ لوں گا مزید آگے
یعنی عمران سیریز کا اثرایویں ہی۔
بس کتابوں کا اثر سمجھ لو۔
کہ تھوڑا شغل میلا کرلیتا ہوں۔
اس پر تو وہی بات کہ نقد بڑے شوق سے اور ادھار اگلے چوک پہ
تم بھی ہمیشہ خوش رہو اور اللہ پاک تمہیں تمہارے مقاصد میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
میں نے آخر سب پڑھ ہی لیا خدا خدا کر کے اور کافی مزا بھی آیا
میرا بھی تبصرہ کرنے کو دل چاہ رہا ہے بہت سی باتوں پر
پر ایک ساتھ اتنا کچھ پڑھا ہے تو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کس کس بات پر مجھے کمنٹس کرنے تھے اتنا سارا لکھنے کا بھی موڈ نہیں ہے ابھی ۔
اب میں بھی اپنے قیمتی تاثراتپیش کر ہی دوں
میرا تاثر بھی جہانزیب جیسا تھا مجھے بھی پتہ نہیں کیوں فہیم کافی بڑے بڑے اور میچور لگتے تھے اور کچھ کچھ طنزیہ اور خشک مزاج(سوری)
اس کی وجہ یہ سمائلی ہے مجھے لگا کہ یہ ہر وقت منہ بنائے اور ابرو چڑھائے رکھتے ہیں ہر بات پر
رائے تو ظاہر ہے بدل ہی گئی ہے کہ فہیم تو ابھی بچہ ہے اور بقول اسکے عقل کا کچا بھی
فہیم شروع شروع میں (میرے شروع کے دنوں میں) محفل پر دربان کے فرائض انجام دیتے تھے شاید یعنی چپ چپ رہتے تھے زیادہ تر اس لیے بات چیت ہو ہی نہیں سکتی تھی
بات چیت کا آغاز میرے خیال سے موسیقی کے گوشے میں ہوا تھا
فہیم نے ایک ہی تھریڈ میں ڈھیر سارے عربی گانے پوسٹ کیے تھے اور مجھے لگا کہ محترم ( اس وقت تو میچور لگتے تھے اس لیے محترم کہا) ہاں تو مجھے لگا کہ محترم کو عربی پر کافی عبور حاصل ہے اور اسکی وجہ یہ ہو گی کہ فہیم مڈل ایسٹ میں رہتے ہونگے تو میں نے اس وقت یہ سوال پوچھا تھا وہاں کہ کیا آپ میڈل ایسٹ میں ہوتے ہیں جس پر فہیم کافی حیران ہوئے تھے ۔پھر اسکے بعد مجھے کئی جگہ فہیم کے کمنٹس کافی مزے کے لگتے تھے اور ان کمنٹس پر میں بھی کمنٹ کرتی تھی یوں پتہ نہیں کب اور کیسے باتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا
برداشت کی اور سب کے ساتھ بنائے رکھنے کی عادت ۔
دوست مزاج طبعیت
سیکھنا ہے وہ یہ کہ غصے کو کیسے قابو کیا جاتا ہے اور ہر بات خواہ اچھی ہو یا تلخ کیسے برداشت کی جاتی ہے
پیغام ۔۔۔ خوش رہو ہمیشہ اور خوب ترقی کرو اور ڈھیر ساری کامیابیاں حاصل کرو
سوال۔۔۔کیا آپ واقعی احمق ہیں یا عمران سیریز کا اثر ہے ؟؟؟
سب کے بارے میں اتنی معلومات کہاں سے اور کیسے رکھتے ہیں؟؟؟
فی الحال اتنا ہی جب کچھ اور یاد آیا تو پھر حاضر ہو جائینگے
بات کرنے کے بعدتاثر میں مزید بہتری آئی۔
ادھر بھی جاسوسی
ہمممممممممممممممم ابھی لگا ہوا ہوں برائیوں کی فہرست بنانے میں
نہیں، ایسی کوئی بات نہیں۔
تعبیر بہنا نے جو بتایا ہے وہی عادتیں مجھے بھی پسند ہیں۔
دو
ارے ہاں یاد آیا ۔
اگلی کلاس کب ہے ، جاسوسی کی
اب اگر وگر نہ کریںاور پڑھیئے۔
یعنی عمران سیریز کا اثر
لیکن آپ کی دکان تو آخری چوک پر ہے
آمین۔
دعائوں کے لئے شکریہ
پھر تو آپ کی مقبولیت کا گراف سابق صدر بش اور صدر زرداری سے بھی اوپر ہونا چہایئےہممممممممممم
یعنی میں جتنی باتیں کرتا ہوں اتنی ہی میری ویلیو بڑھتی جاتی ہے
اچھا۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں
اور میری تمہارے سے پہلی بات یہی ہوئی تھی۔
میں نے یہی لکھتا تھا کہ آپ کہیں زین الدین زیڈ ایف تو نہیں
ویسے یہ کوئی جاسوسی نہیں۔
پاک ڈاٹ نیٹ پر تم محفل سے پہلے کے تھے۔
میں ایک دن شاید کچھ سرچ کرتا ہوا پہنچ گیا تھا وہاں۔ تو تمہارا نام بھی دیکھ لیا تھا۔
نہیں کتابیں لکھ رہا ہوںفہرست بنارہے یا کوئی کتاب لکھ رہے ہو
آپ کو زکام نہیں ہوتالگتا ہے واقعی سب کو انٹارٹیکا پسند آگیا ہے
ہاہاہابس وہی ایک کلاس کافی ہے۔
تم جس شعبے میں ہو وہاں رہتے زیادہ جاسوسی سیکھنا ٹھیک نہیں تمہارے لیے
اللہ پاک آپ کو اپنے اردوں (صرف نیک ) میںکامیابی عطاء فرمائے۔دیکھو کیا ہوتا ہے۔
کسی زمانے میں تھوڑا بہت کہہ سکتے تھے۔
اب جان نہ چھڑائیں ، ان کی دکان پر تو آپ نے زبردستی قبضہ کرلیا تھانہیں بھائی تم کو غلط فہمی ہوئی ہے آخری چوک پر تو شاید زینبے کی دوکان ہے
جاؤ جاکر ذرا وہاں ادھار مانگ کر دیکھو
بدھو۔
دعاؤں کے لیے شکریہ ادا نہیں کرتے
کیا باجو سے مل کر آرہے ہوں
یہ اس دھاگے پر لطیفے کہاں سے آ گئے؟ اور وہ لطیفہ کہاں چھپا ہے، مجھے بھی بتائیں۔
میرے سے تو کوئی ملنے ہی نہ آیا ،، میں حسب ِوعدہ صبح نو بجے ہی کراچی پہنچ گئی تھی ۔۔ نا آپ تھے نا عمار پھر میں شاپنگ کرکے واپس لاہور لوٹ آئی ہوں
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی؟
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا؟
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے؟
6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں
اوہو۔۔۔ میں۔۔۔ یہاں۔۔۔ اتنی دیر سے؟ کیا کروں یار۔۔۔ تمہیں تو پتا ہے نا آج کل مابدولت کے دماغ شریف کا۔۔۔ کہ شریف نہیں رہتا عموماً۔۔۔ اور پھر یہ محفل کے ایررز۔۔۔ توبہ۔۔۔ جب لکھنے بیٹھوں تو غائب۔۔۔ بہرحال۔۔۔
لوگ ہمیشہ کسی خاص واقعے کا ذکر کرتے ہیں تو کہتے ہیں۔۔۔ "اتنے سال ہوگئے اور لگتا ہے جیسے کل کی بات ہے۔۔۔" اور میں فہیم سے جان پہچان کے بارے میں یہ کہوں گا کہ "ابھی بمشکل دو سال بیتے ہیں اور لگتا ہے جیسے نصف صدی کا قصہ ہے"
یہیں ہیں وہ صاحب جنہوں نے ہمیں محفل پر خوش آمدید کہنے کے لیے دھاگا کھولا تھا۔ اگرچہ جس شخصیت کا لبادا اوڑھ کر کھولا تھا، اب وہ بین ہے یہاں۔
پہلا تاثر تھا کہ بہت دوستانا ہے۔۔۔ ہنس مکھ۔۔۔ اور موڈ ہو تو باتونی بھی۔۔۔ اور اب تک یہی تاثر ہے۔۔۔
ہمم۔۔۔ پہلی دفعہ کب ہوا تھا۔۔۔ کون ہے جو محفل میں آیا ہے والے دھاگے پر ہی ہوا تھا شاید۔۔۔ پھر جلد ہی م۔س۔ن پر آگئے تھے۔۔۔ یہ محفل کا پہلا بندہ تھا جو م۔س۔ن پر شامل ہوا اور پہلا بندہ جس سے ملاقات ہوئی۔ (اب یہ میرے ساتھ اس وقت م۔س۔ن پر شروع ہوگیا ہے تو اب میں یہاں کیا خاک لکھوں گا؟ )۔
بہت خیال رکھتا ہے۔۔۔ہمت بلند رکھتا ہے۔۔۔ اگر اس کو لگے کہ بندے کا موڈ خراب ہے تو ٹھیک کرنے کی پوری پوری کوشش کرتا ہے۔
دوست ایسے ہوتے ہیں۔
پھر دوبارہ بال بڑھانے کا ارادہ ہے کیا؟
اور ابھی م۔س۔ن پر جو تم نے الجھایا ہے نا مجھے تو بس یہاں اسی پر گزارا کرو۔۔۔ باقی ان شاء اللہ کل پرسوں کی متوقع ملاقات میں۔
یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے۔۔۔۔۔۔
تم کم کم آتے تھے تو شمشاد بھائی یاد کرتے تھے یہ فہیم کہاںگیا
میںبہت جھوٹبولتی ہوندھیان رکھنا
پتا نہین ابھی تک تو میرے پلے نہیں پڑی پر جب لکھتے ہو تو دل کترا ہے ہتھوڑا لے کے تمہارے سر پے پہنچ جاؤں
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
وہی جو ہر بار بڑیصفائی سے پلٹ دیتے ہو وہ "اچھے "والا۔۔۔۔۔کہو تو یہاں ایک بار پھر سے پوچھوں
عادت سے مجبور مطلب ڈھیٹ
دوسرے پر کس پے۔۔۔۔۔۔فساد متڈلواو یہاں ماروں گی اچھا
پہلی بارٹھیک لکھا اسی لیے مجھے غصے کے بجائے "ہاسے"آرہے ہیں معاف کیا کیا یاد کرو گے
ارے سارہ، حجاب اور شگفتہ صاحبہ سے ہی مل لیتیں پھر
اب دوبارہ پہنچی کبھی کراچی ، لاہور تو ان ِ سے پھر مل لوں گی