یاز
محفلین
زبردست
وہ سامنے والا کولر ہے نا۔۔۔ بس دس منٹ تک اس کو دیکھ لیجئے۔
زبردست
مہ جبین آنٹیکافی عرصے سے فورم پہ نہیں آئیں
ایک مشہور محفلین کی والدہ ہیں۔
کس کی امی ہیں؟
محمد امین بھائی کیکس کی امی ہیں؟
درست
شکریہ کہ آپ کو یہ ساری گھٹیا خصوصیات مجھ میں دکھائی دیں
کیا مراسلے گنتی کئے ہیں حضور؟اس دلچسپ اور برق رفتار لڑی بلکہ کھیل کے اب تک کے سرگرم کھلاڑی
یاز
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
سیدعمران
محمدوارث
محمدعدنان اکبری نقیبی
جاسمن بہنا
مریم افتخار بہن
حمیرا عدنان بہن
سید ذیشان
شاہدشاہ
فہد اشرف
ربیع م
نورسعدیہ شیخ بہن
ہادیہ بہنا
سید عاطف علی
یوسف سلطان
عبدالقیوم چوہدری
زیک اور
محمد امین صدیق
حسیب احمد حسیب بھائیحوالہ جات سے بھرپور تحاریر
شاعر
کراچی
درست جواب
ہمت خان عرف شاہد شاہ
- محفل کے فل ٹائم ٹرول
- آتے جاتے رہتے ہیں، آجکل جبری چھٹی پر ہیں
- پارٹیاں بدلنے کا بہت شوق ہے
- کسی زمانہ میں وقت نکال کر منفی ریٹنگ دیا کرتے تھے یہاں تک کے اختیارات لے لیے گئے
اوشو صاحبشری راجنیش
کافی عرصے سے دکھائی نہیں دیئے
ادب شناس شخصیت ہیں
شکریہ، امین بھیا! کسی زمانے میں جو محفلین متحرک رہے، آج ان میں سے اکثر موجود نہیں ہیں۔ شاید کبھی ہم بھی نہ رہیں۔ تاہم، یہ مہکتے ہوئے پل خوشگوار یادوں کا حصہ رہیں گے۔ یہ لڑی کئی لحاظ سے یادگار ثابت ہوئی۔اس دلچسپ اور برق رفتار لڑی بلکہ کھیل کے اب تک کے سرگرم کھلاڑی
یاز
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
سیدعمران
محمدوارث
محمدعدنان اکبری نقیبی
جاسمن بہنا
مریم افتخار بہن
حمیرا عدنان بہن
سید ذیشان
شاہدشاہ
فہد اشرف
ربیع م
نورسعدیہ شیخ بہن
ہادیہ بہنا
سید عاطف علی
یوسف سلطان
عبدالقیوم چوہدری
زیک اور
محمد امین صدیق