تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

اس دلچسپ اور برق رفتار لڑی بلکہ کھیل کے اب تک کے سرگرم کھلاڑی
یاز
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
سیدعمران
محمدوارث
محمدعدنان اکبری نقیبی
جاسمن بہنا
مریم افتخار بہن
حمیرا عدنان بہن
سید ذیشان
شاہدشاہ
فہد اشرف
ربیع م
نورسعدیہ شیخ بہن
ہادیہ بہنا
سید عاطف علی
یوسف سلطان
عبدالقیوم چوہدری
زیک اور
محمد امین صدیق
 

صائمہ شاہ

محفلین
شکریہ کہ آپ کو یہ ساری گھٹیا خصوصیات مجھ میں دکھائی دیں

1: محفل میں جو ایک بار آتا ہے وہ کہیں نہیں جاتا میں کبھی کہیں گئی ہی نہیں اور میں دوسرے لوگوں کی طرح آئی ڈی بدل کر نہیں آتی سو یہ آنے جانے والی بات بے جا ہے ۔
2: کافی جارحانہ موڈ ؟؟؟؟ میں کسی سے پیار کی پینگیں نہیں بڑھاتی اور اگر اسے جارحیت سمجھا جاتا ہے تو یو آر موسٹ ویلکم
3: کسی بھی منظم طریقے سے جب دوسرے پر تشدد کیا جائے تو میں اس کے خلاف آواز اٹھاؤں گی چاہے وہ ریٹنگ کا منظم تشدد ہی کیوں نہ ہو ۔
4: مجھے نہیں یاد کہ میں نے کبھی بریگزٹ کے معاملے پر بات کی ہے اور نہ ہی مجھے بریگزٹ سے کوئی فرق پڑتا ہے تو ایسے جھوٹے پروپیگنڈے کے لئے ایک بار پھر شکریہ !
 

یاز

محفلین
اس دلچسپ اور برق رفتار لڑی بلکہ کھیل کے اب تک کے سرگرم کھلاڑی
یاز
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
سیدعمران
محمدوارث
محمدعدنان اکبری نقیبی
جاسمن بہنا
مریم افتخار بہن
حمیرا عدنان بہن
سید ذیشان
شاہدشاہ
فہد اشرف
ربیع م
نورسعدیہ شیخ بہن
ہادیہ بہنا
سید عاطف علی
یوسف سلطان
عبدالقیوم چوہدری
زیک اور
محمد امین صدیق
کیا مراسلے گنتی کئے ہیں حضور؟
 

فرقان احمد

محفلین
اس دلچسپ اور برق رفتار لڑی بلکہ کھیل کے اب تک کے سرگرم کھلاڑی
یاز
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
سیدعمران
محمدوارث
محمدعدنان اکبری نقیبی
جاسمن بہنا
مریم افتخار بہن
حمیرا عدنان بہن
سید ذیشان
شاہدشاہ
فہد اشرف
ربیع م
نورسعدیہ شیخ بہن
ہادیہ بہنا
سید عاطف علی
یوسف سلطان
عبدالقیوم چوہدری
زیک اور
محمد امین صدیق
شکریہ، امین بھیا! کسی زمانے میں جو محفلین متحرک رہے، آج ان میں سے اکثر موجود نہیں ہیں۔ شاید کبھی ہم بھی نہ رہیں۔ تاہم، یہ مہکتے ہوئے پل خوشگوار یادوں کا حصہ رہیں گے۔ یہ لڑی کئی لحاظ سے یادگار ثابت ہوئی۔
خیر، ہمیں ابھی اوپر جانے کی کچھ خاص جلدی نہیں ہے، تاہم، دیکھیے، کب تلک
 
Top