سیما علی
لائبریرین
ض سے شعر
قمر رضوان قمر
قمر رضوان قمر
لو آج ہم اپنے بھی نا رہےلو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ حیات
السلام علیکم تاخیر پر معذرت خواہ ہوں
ضروری تو نہی کی صرف محبت ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم و صباح النور والعسل
امید کرتا ہوں اردو محفل کے سب ممبرز بخیریت ہونگے
قبلہ آفس میں مصروف ہیںوعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں ۔۔کل کہاں مصروف رہے قبلہ۔۔
خوب دل لگا کر کام کیجیے اچھے بچوں کی طرح ۔۔۔👏👏👏👏👏قبلہ آفس میں مصروف ہیں
قبلہ آفس میں مصروف ہیں
خوب دل لگا کر کام کیجیے اچھے بچوں کی طرح ۔۔۔👏👏👏👏👏
خوب دل لگا کر کام کیجیے اچھے بچوں کی طرح
ض۔۔۔
۱-
ضرورت توڑ دیتی ہے غرور و بے نیازی
نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا
2-
ضروری کام سے باہر گیا تھا
اتمہاری آنکھ میں کاجل نہیں ہے
تم اپنی بات پوری کر کے جانا
مرے ماتھے پہ کوئی بل نہیں ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء
الفہم فقیروں سے بے ادائی کیا
آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
میر تقی میر
یہ حروفِ تہجی والی لڑی ہے جناب ۔۔۔۔ہم فقیروں سے بے ادائی کیا
آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
میر تقی میر
بیت بازی والی نہیں
اچھا جیبیت بازی والی نہیں
ظ ۔۔۔شعر لکھنا ہے چندا۔۔۔۔