ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #1,942 رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #1,943 زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
سیما علی لائبریرین جون 5، 2021 #1,944 سنا ہے اس کو بھی ہے شعروشاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,946 صرف مجھ پر نہیں موقوف اجالے واصف سو مرے بعد کسی اور کو پیارے ہوئے دن
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,947 ضبطِ غم، ہاں وہی اشکوں کا تلاطم اکبار اب تو سوکھا ہوا دریا نہیں دیکھا جاتا
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,948 طلسمِ اسمِ محبت ہے درپئے درِ دل کوئی بتائے اب اس کا کرے تو کیا کرے دل
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,949 ظلمتِ شب میں اُجالوں کی تمنا نہ کرو خواب دیکھا ہے تو اب خواب کو رسوا نہ کرو
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,950 عارض گل ہوں نہ میں دیدہ بلبل گلچیں اک جھونکاہوں فقط سن سےگزر جاؤں گا اثر صہبائی
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,951 غم عاشقی سے کہہ دو رہ عام تک نہ پہنچے مجھے خوف ہے یہ تہمت ترے نام تک نہ پہنچے
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,952 فراز آئے ہو تم اب رفیق شب کے لیے کہ دورِ جام نہ ہنگام رقص باقی ہے
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,953 قصہء یاراں ، حدیثِ دیگراں لکھتے رہے ہم جو لکھنا چاہتے تھے وہ کہاں لکھتے رہے
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,954 کوئی ملتا ہے تو اب اپنا پتہ پوچھتا ہوں میں تری کھوج میں تجھ سے بھی پرے جا نکلا
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,955 گریز پا ہے نیا رستہ کدھر جائیں چلو کہ لوٹ کے ہم اپنے اپنے گھر جائیں جمال اویسی
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,956 لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف کیا ہوا چلتی رہی آج مرے چاروں طرف
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,957 میں بک گیا تھا بعد میں بے صرفہ جان کر دنیا مری دکان پہ لوٹا گئی مجھے دریا پہ ایک طنز سمجھئے کہ تشنگی ساحل کی سرد ریت میں دفنا گئی مجھے
میں بک گیا تھا بعد میں بے صرفہ جان کر دنیا مری دکان پہ لوٹا گئی مجھے دریا پہ ایک طنز سمجھئے کہ تشنگی ساحل کی سرد ریت میں دفنا گئی مجھے
سیما علی لائبریرین جون 11، 2021 #1,958 نجانے کون سی رت سے بچھڑ گئے وہ لوگ جو اپنے دل میں بہت مقام رکھتے تھے وہ آ تو جاتا کبھی ہم تو اس کے رستوں پر دیئے تو جلائے ہوئے صبح و شام رکھتے تھے نوشی گیلانی
نجانے کون سی رت سے بچھڑ گئے وہ لوگ جو اپنے دل میں بہت مقام رکھتے تھے وہ آ تو جاتا کبھی ہم تو اس کے رستوں پر دیئے تو جلائے ہوئے صبح و شام رکھتے تھے نوشی گیلانی
شمشاد لائبریرین جون 23، 2021 #1,959 وہ کس کا ہے اس سے کیا لینا دینا بعض دفعہ کافی ہے اس کا ہونا بھی پوجا بھاٹیا
سیما علی لائبریرین جون 23، 2021 #1,960 ہر دل فریب چیز نظر کا غُبار ہے آنکھیں حسَین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے . عدم اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ہر دل فریب چیز نظر کا غُبار ہے آنکھیں حسَین ہوں تو خزاں بھی بہار ہے . عدم اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔