یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں احمد فراز
لاريب اخلاص لائبریرین جون 26، 2021 #1,961 یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں احمد فراز
لاريب اخلاص لائبریرین جون 26، 2021 #1,962 اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے ظفر زیدی
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,963 بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے ساغر صدیقی
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے ساغر صدیقی
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,964 پُھولوں سے اِک بھری ہُوئی بستی یہاں پہ تھی اب دل پہ اس کا ہوتا نہیں اشتباہ تک!!!!!!!!!! امجد اسلام امجد
پُھولوں سے اِک بھری ہُوئی بستی یہاں پہ تھی اب دل پہ اس کا ہوتا نہیں اشتباہ تک!!!!!!!!!! امجد اسلام امجد
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,965 توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے، اچھا ، خفا ہو جائیے حسرت موہانی
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,966 ٹک حرص و ہوس کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا قزُاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقُارہ!!!!!!!!!!!!! نظیراکبرآبادی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ٹک حرص و ہوس کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا قزُاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقُارہ!!!!!!!!!!!!! نظیراکبرآبادی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2021 #1,967 ثابت قدم ہیں آج بھی ہم اپنے قول پر دشمن کو ہم سے دوست بنایا نہ جائے گا خورشید علیگ
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,968 جب ہم نشیں نے اس کی باتیں سنائیاں ہیں بے اختیار اس دم آنکھیں بھرآئیاں ہیں جسونت سنگھ
شمشاد لائبریرین جون 26، 2021 #1,969 چاہت کے بدلے میں ہم بیچ دیں اپنی مرضی تک کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو عندلیب شادانی
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,970 چاہت مِری، چاہت ہی نہیں آپ کے نزدیک کچھ میری حقیقت ہی نہیں آپ کے نزدیک اگلی سی نہ راتیں ہیں، نہ گھاتیں ہیں، نہ باتیں کیا اب میں وہ، حسرت ہی نہیں آپ کے نزدیک حسرت موہانی
چاہت مِری، چاہت ہی نہیں آپ کے نزدیک کچھ میری حقیقت ہی نہیں آپ کے نزدیک اگلی سی نہ راتیں ہیں، نہ گھاتیں ہیں، نہ باتیں کیا اب میں وہ، حسرت ہی نہیں آپ کے نزدیک حسرت موہانی
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,971 حالِ دل کہہ دیں کسی سے، بارہا سوچا مگر اِس اِرادے کو ہمیشہ مُلتوی کرتے رہے
شمشاد لائبریرین جون 26، 2021 #1,972 خیال یار جب آتا ہے بیتابانہ آتا ہے کہ جیسے شمع کی جانب کوئی پروانہ آتا ہے جگن ناتھ آزاد
سیما علی لائبریرین جون 26، 2021 #1,973 دید کی جھولی کہیں خالی نہ رہ جائے عدیم ہم نے آنکھوں میں تیرے جانے کا منظر رکھ لیا عدیم ہاشمی
شمشاد لائبریرین جون 26، 2021 #1,974 ڈوبتے سورج جیسا منظر لگتا ہے ہجر میں بوجھل آنکھوں سے ڈر لگتا ہے ناشر نقوی
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,975 ذکر اس کا ہی سہی بزم میں بیٹھے رہو فراز درد کیسا بھی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ذکر اس کا ہی سہی بزم میں بیٹھے رہو فراز درد کیسا بھی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,976 رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جو آنکھ ہی سے نہ ٹپکا وہ لہوکیا ہے
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,977 زخم جتنے بھی تھے سب منسوبِ قاتل ہوئے تیرے ہاتھوں کے نشاں اے چارہ گر دیکھے گا کون
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,978 سخت بوجھل ہوں میں اب دکھ کے سفر سے احمد رات دن ضبط کی شہہ رگ سے لہو جاری ہے سید آل احمد
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,979 شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے پر کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,980 صوفی ار باده به اندازه خورد نوشش باد ورنه اندیشه این کار فراموشش باد حافظ صوفیا اپنی جتنی شراب پی سکتے ہیں ، ورنہ وہ ایسا کرنے کی سوچ کو بھول جائیں گے
صوفی ار باده به اندازه خورد نوشش باد ورنه اندیشه این کار فراموشش باد حافظ صوفیا اپنی جتنی شراب پی سکتے ہیں ، ورنہ وہ ایسا کرنے کی سوچ کو بھول جائیں گے