ثابت قدم ہوا نہ رہ عشق میں کوئی مجنوں کوئی ہوا تو کوئی کوہ کن ہوا نظام رامپوری
ہادیہ محفلین ستمبر 1، 2021 #2,001 ثابت قدم ہوا نہ رہ عشق میں کوئی مجنوں کوئی ہوا تو کوئی کوہ کن ہوا نظام رامپوری
لاريب اخلاص لائبریرین ستمبر 1، 2021 #2,002 جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے نکہت افتخار
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2021 #2,003 چتونوں سے ملتا ہے کچھ سراغ باطن کا چال سے تو کافر پہ سادگی برستی ہے یگانہ چنگیزی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
چتونوں سے ملتا ہے کچھ سراغ باطن کا چال سے تو کافر پہ سادگی برستی ہے یگانہ چنگیزی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2021 #2,004 حیات لے کے چلو، کائینات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
ہادیہ محفلین ستمبر 1، 2021 #2,005 خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے امیر مینائی
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2021 #2,006 دیارِعشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
سیما علی لائبریرین ستمبر 1، 2021 #2,007 ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو،مہمان تو گیا
سیما علی لائبریرین ستمبر 3، 2021 #2,008 ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین ستمبر 3، 2021 #2,009 رہِ طلب میں کسی کو کسی کا دھیان نہیں ہجومِ ہم سفراں ہے قریب آ جاؤ
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2021 #2,011 سنا ہے سچی ہو نیت تو راہ کھلتی ہے چلو سفر نہ کریں کم سے کم ارادہ کریں منظور ہاشمی
سیما علی لائبریرین نومبر 16، 2021 #2,012 شاید اسی لیے ہے شوریدگی زیادہ!!!!!!!!!!! آنے لگا سمندر گُھٹ گُھٹ کے ندّیوں میں خورشید رضوی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شاید اسی لیے ہے شوریدگی زیادہ!!!!!!!!!!! آنے لگا سمندر گُھٹ گُھٹ کے ندّیوں میں خورشید رضوی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 16، 2021 #2,013 صدا ہوں اپنے پیار کی جہاں سے بے نیاز ہوں کسی پہ جو نہ کھل سکے وہ زندگی کا راز ہوں
سیما علی لائبریرین نومبر 16، 2021 #2,014 ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے عباس تابش
سیما علی لائبریرین دسمبر 22، 2021 #2,015 طالبِ ضبط کوش کو بیٹھے بٹھائے کیا ہوا چپ سی زباں کو لگ گئی، آنکھ میں اشک آئے کیوں
سیما علی لائبریرین فروری 23، 2022 #2,016 ظاہراً روشن تھے سب کے سب یہاں اپنے باطن میں منور کون تھا علیم صبا نویدی آخری تدوین: مارچ 2، 2022
شمشاد لائبریرین جون 1، 2022 #2,017 عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی بشریٰ ہاشمی
ع عطاء اللہ جیلانی محفلین جون 2، 2022 #2,018 غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمار میرے رستے ہوئے زخموں کے حسابوں کی طرح پروین شاکر
سیما علی لائبریرین جون 2، 2022 #2,019 فرقت میں کیا بتاؤں کہ دن ہے کہ رات ہے آنکھوں کو سُوجھتا نہیں رونے کے دھیان میں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2022 #2,020 قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن مرزا غالب