عشق ہی عشق ہے جدھر دیکھو دونوں عالم میں پھر رہا ہے عشق میر
حجاب محفلین دسمبر 29، 2006 #242 غموں کے دشت میں مجھ کو بلانے لگتے ہیں گئے زمانے اگر یاد آنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری جدائی کا احساس جب ستاتا ہے تو تیری یاد کی شمعیں جلانے لگتے ہیں۔
غموں کے دشت میں مجھ کو بلانے لگتے ہیں گئے زمانے اگر یاد آنے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری جدائی کا احساس جب ستاتا ہے تو تیری یاد کی شمعیں جلانے لگتے ہیں۔
نوید ملک محفلین دسمبر 29، 2006 #243 فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا ، جھوٹی پیت ہماری ہو فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پہ بھاری ہو ابن انشا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ق
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا ، جھوٹی پیت ہماری ہو فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پہ بھاری ہو ابن انشا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ق
عمر سیف محفلین دسمبر 29، 2006 #244 قدم قدم پہ شکستوں کا سامنا ہے مگر یہ دل وہ شیشہِ جاں ہے کہ ٹوٹتا بھی نہیں
نوید ملک محفلین دسمبر 30، 2006 #246 گنگنانے کو بہت ہیں حرف تیرے نام کے شاعری میں تجربے اور فلسفے کس کام کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ل
ع عیشل محفلین دسمبر 31، 2006 #247 لے گئی وحشت گور ِ غریباں کی طرف ہم نے یاران ِ گذشتہ کا بھی گھر دیکھ لیا
عمر سیف محفلین دسمبر 31، 2006 #248 محبت میں وفاداری سے بچئیے جہاں تک ہو اداکاری سے بچئیے بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیں بزرگوں کی سمجھداری سے بچئیے
محبت میں وفاداری سے بچئیے جہاں تک ہو اداکاری سے بچئیے بنا پیروں کے سر چلتے نہیں ہیں بزرگوں کی سمجھداری سے بچئیے
نوید ملک محفلین جنوری 1، 2007 #250 وہ ملتا بھی محبت سے ہے لیکن عادتاً ساجد کئے جاتا ہے باتیں جا بجا ترکِ تعلق کی ۔۔۔۔۔۔ ہ
نوید ملک محفلین جنوری 1، 2007 #252 یہ تو کہو کبھی عشق کیا ہے جگ میں ہوئے ہو رسوا بھی اس کے سوا ہم کچھ بھی نہ پوچھیں باقی بات فضول میاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ الف
یہ تو کہو کبھی عشق کیا ہے جگ میں ہوئے ہو رسوا بھی اس کے سوا ہم کچھ بھی نہ پوچھیں باقی بات فضول میاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ الف
عمر سیف محفلین جنوری 1، 2007 #253 آ سے شروع کرتے ہیں آ کہ اب تسلیم کر لیں، تو نہیں تو میں سہی کون مانے گا کہ ہم میں بےوفا کوئی نہیں
K khan khan محفلین جنوری 2، 2007 #255 پ سے پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا میں موم ہوں اس نے مجھے چو کر نہیں دیکھا
ع عیشل محفلین جنوری 2، 2007 #257 ٹھانی تھی دل میں اب نہ ملیں گے کسی سے ہم پر کیا کریں کہ ہو گئے لاچار جی سے ہم
عمر سیف محفلین جنوری 5، 2007 #258 ثبوت مانگتے ہیں میرے پیار کا یارو ہر اِک سے ترکِ تعلق کیا ہے جن کے لیے
نوید ملک محفلین جنوری 6، 2007 #259 جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں اُنہیں چھیڑے جا رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چ
عمر سیف محفلین جنوری 6، 2007 #260 چراغ و آفتاب گم، بڑی حسین رات تھی شباب کی نقاب گم، بڑی حسین رات تھی مجھے پلا رہے تھے وہ کہ خود ہی شمع بجھ گئی گلاس گم، شراب گم، بڑی حسین رات تھی
چراغ و آفتاب گم، بڑی حسین رات تھی شباب کی نقاب گم، بڑی حسین رات تھی مجھے پلا رہے تھے وہ کہ خود ہی شمع بجھ گئی گلاس گم، شراب گم، بڑی حسین رات تھی