جان دی دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 22، 2018 #1,502 ثبات وہم ہے یارو ، بقا کسی کی نہیں چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی
م حمزہ محفلین جولائی 22، 2018 #1,503 چوروں کا احتساب نا اب تک ہوا قتیل جو ہاتھ بے قصور تھا وہ ہاتھ کٹ گیا
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #1,505 م حمزہ نے کہا: حوصلے بھی جواب دینے لگے اِس قدر اُس نے آزمایا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود اپنے آپ سے کھائی ہے میں نے زک اکثر مری حرِیف رہی ، میری خُوئے سرتابی شاذ تمکنت
م حمزہ نے کہا: حوصلے بھی جواب دینے لگے اِس قدر اُس نے آزمایا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود اپنے آپ سے کھائی ہے میں نے زک اکثر مری حرِیف رہی ، میری خُوئے سرتابی شاذ تمکنت
شمشاد لائبریرین جون 23، 2021 #1,506 دبا کے قبر میں سب چل دیے دعا نہ سلام ذرا سی دیر میں کیا ہو گیا زمانے کو قمر جلالوی
سیما علی لائبریرین جولائی 11، 2021 #1,507 ڈوبا نڈھال سورج، تاروں کا باغ چمکا پیڑوں کی چوٹیوں پر مہ کا چراغ چمکا گزرے دنوں کی لَو سے میرا دماغ چمکا گم گشتہ عشرتوں کی رہ کا سراغ چمکا ( محسن نقوی ) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے
ڈوبا نڈھال سورج، تاروں کا باغ چمکا پیڑوں کی چوٹیوں پر مہ کا چراغ چمکا گزرے دنوں کی لَو سے میرا دماغ چمکا گم گشتہ عشرتوں کی رہ کا سراغ چمکا ( محسن نقوی ) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2021 #1,508 ذرا سی دیر کو تم اپنی آنکھیں دے دو مجھے یہ دیکھنا ہے کہ میں تم کو کیسا لگتا ہوں معین شاداب
سیما علی لائبریرین جولائی 12، 2021 #1,509 رات بھر ہم یونہی رقص کرتے رہیں نیند تنہا کھڑی ہاتھ ملتی رہے ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین جولائی 12، 2021 #1,510 ژاله بر لاله فرود آمده هنگام سحر راست بر عارض گلبوی عرق کرده یار سعدی
سیما علی لائبریرین جولائی 20، 2021 #1,513 صد سالہ دور چرخ تھا ساغر کا ایک دور نکلے جو مے کدے سے تو دنیا بدل گئی گستاخ رام پوری
سیما علی لائبریرین جولائی 20، 2021 #1,514 ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
سیما علی لائبریرین جولائی 20، 2021 #1,515 طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 20، 2021 #1,516 ظالم ذرا توُ آ کےمیری لاش کو تو دیکھ آنکھیں کُھلی ہوئی ہیں تیرے انتظار میں سرگوشی اللہ معاف فرمائیں
سیما علی لائبریرین جولائی 29، 2021 #1,517 عمر بھر کا ساتھ مٹی میں ملا ہم چلے اے جسم بے جاں الودع اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے
عمر بھر کا ساتھ مٹی میں ملا ہم چلے اے جسم بے جاں الودع اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2021 #1,518 غزل اس بحر میں کیا تم نے لکھی ہے یہ نصیرؔ جس سے ہے رنگ گل معنیٔ مشکل ٹپکا شاہ نصیر
سیما علی لائبریرین ستمبر 5، 2021 #1,520 قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو!!!!!! خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو!!!!!! خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ے