نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ فیصلہ کرنے کا اختیار میرے بہن عینی کے پاس ہے۔ آپکے پاس نہیںنہیں وہ غلطی سےلکھاگیاہےlollll
یہ فیصلہ کرنے کا اختیار میرے بہن عینی کے پاس ہے۔ آپکے پاس نہیںنہیں وہ غلطی سےلکھاگیاہےlollll
جی جی ہمیں یاد ہےقرۃالعین ۔ ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔۔
چلو خیر نیلم تم آخر میں جواب دے دیا کوئی گل نہیںیہ فیصلہ کرنے کا اختیار میرے بہن عینی کے پاس ہے۔ آپکے پاس نہیں
اس میں میرا نام تو ہے ہی نہیں۔۔۔ ۔!
یادِ ماضی عذاب ہے یاربچھین لے "ان" سے حافظہ "اُن" کا
میں تو سمجھا تھا دو چار دن میں آپ بھول جائیں گی۔ ویسے آجکل ٹاپ ریٹڈ سوال پتہ ہے کونسا چل رہا ہے۔
یہ والا: "وہ کون سے سوالات ہیں جو عموما آپ سے پوچھے جاتے ہوں اور آپ کو کڑوے لگتے ہو؟"
ویسے ایک سوال میرا بھی ہے۔ "یار یہ ٹیگنگ کا آپشن کس نے شامل کیا ہے؟ "
باقی سوالات کے لئے تھوڑا سا اور انتظار کیجے۔
جی جی ہمیں یاد ہےقرۃالعین ۔ ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔۔
او بڑے بڑے پڑے ہیں نیرنگ تو اکیلا نہیں
افففف ۔۔۔۔یہ جوابات!!!!عائشہ عزیز مانو چھپ کے بیٹھی ہیں حالانکہ وہ بھی انتظار کروانے والوں کی لسٹ میں شامل ہیں۔
گھڑی اچھی ہے آپکی
شارٹ کٹ!مجھےاُس وقت ہر سوال بُرالگتاہےجس ٹائم مجھےکوئی ٹینشن ہواور میراکسی سے بات کرنےکودل نہ چارہاہو.
سہل پسند لوگ ہیں ہم..lollllشارٹ کٹ!
ہاں جی!سہل پسند لوگ ہیں ہم..lollll
بہت شکریہ عینیہاں جی!
چلیں قبول کیا آپ کا سوال
اللہ سہل پسند لوگوں کو ہمیشہ سہل راستے عطا فرمائے
آمین!
بہت شکریہ عینی
ارے واہ!بہت اچھا تھریڈ ہے یہ
ویسے مجھے کوئی سوال برے نہیں لگتے ۔۔
بہنا اتنی لمبی بریک تو میں نے کسی بھی ڈرامہ کے درمیان نہیں دیکھیجی جی ہمیں یاد ہےقرۃالعین ۔ ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔۔