مدیحہ گیلانی
محفلین
تاخیر کے لیے معذرت اور یاد دہانی کا شکریہ
لیں عینی ڈیر اپ کے سوالات کے جوابات ...یعنی سوالات
@ : آپ فون کیوں نہیں اٹھاتیں؟
یہ واحد سوال جس کا کوئی جواب نہیں ہوتا ہمارے پاس جتنی عزت افزائی اس سوال پر ہوتی ہے اگر جواب بھی دینے لگیں تو ان لللہ ہو جایئں
@: کیا اپ سید ہیں ؟
جواب ہاں میں ہونے پر اگلا سوال یہ ہوتا ہے کہ اپ سنی سید ہیں یا اہل تشیع؟
بندہ سر ہی پیٹ لیتا ہے ایسے سوال پر کہ جب سید ہیں تو سنی ہوں یا اہل تشیع آپکی صحت پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
@کیا یہ اپ کے اپنے بال ہیں ؟یا پھر کیا ڈالتی ہیں ان میں ؟
یوریا کھاد ڈالتے ہیں بالوں میں حد نہیں ہے یہ اب بندہ پوچھے کہ سر ہمارا اپنا ہے تو کیا بال مانگ کر لگانے گئے ہیں .
فلاں چیز کا پتا ہے کہ کہاں رکھی ہے ؟
یہ اور بات ہے کہ سارا گھر اس چیز کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے یہ کہتے ہوے کہ مدیحہ کو پتا ہوگا اس نے رکھی ہو گی وہ چیز لکن بتا نہیں رہیں ..اور ہم بڑے آرام سے یہ کہتے ہیں کہ نہیں ہمیں نہیں معلوم اور جب وہ چیز ڈھونڈ لی جاتی ہے تو ہم کہے دیتے ہیں اچھا یہ او ہو یہ تو ہم نے ہی رکھی تھی
@چائے پیئیں گی آپ ؟
نشے کی حد تک چاے پینے والے بندے سے یہ سوال اس کا دماغ گھومانے کے لئے کافی ہوتا ہے .اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سوال ہماری چھوٹی بہن عینی کی جانب سے ہوتا ہے.جب وہ یہ کہتی ہے کہ ابھی تو اپ نے پی تھی اور بیچاری کو بے بھاؤ سننا پڑ جاتیں ہیں .کہ بیٹا آپکو کیا مسلہ ہے .جتنی بار بھی پیوں .اصل میں اسے مسلہ ہوتا ہے کیونکہ اسے بنانا پڑتی ہے ناں