محمود احمد غزنوی
محفلین
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
سر اٹھا کر چلنے والے کو "فسادی" کہا جائے گا
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
سر اٹھا کر چلنے والے کو "فسادی" کہا جائے گا
نواز کے باپ کی جاگیر نہیں ہے یہ ملک۔۔۔نواز کی اصل غلطی یہ ہے کہ اس نے ایسے فسادی کو ملک میں داخل ہونے کر فساد مچانے کی اجازت دی جو پاکستان میں سیاست کا حق ہی نہیں رکھتا۔
سوشل میڈیاجو بھی پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر نگاہ رکھے ہوئے ہے وہ اس خبر کی حقیقت سے آگاہ ہے کہ یہ " معصوم اہلکار " کن کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھا ۔۔
اور ابھی مزید کتنے اس گندی ساش کا نشانہ بنیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ رب ہی جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اپنے کارکنوں کو مسلسل پولیس پر حملہ آور ہونے کا حکم دینا کونسی غیرت مندی کا کام ہے؟نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
سر اٹھا کر چلنے والے کو "فسادی" کہا جائے گا
نواز کی اصل غلطی یہ ہے کہ اس نے ایسے فسادی کو ملک میں داخل ہونے کر فساد مچانے کی اجازت دی جو پاکستان میں سیاست کا حق ہی نہیں رکھتا۔
اگر مشرف نے یہ کام کئے ہوتے تو کیا تب بھی آپ مشرف کی ایسے ہی مذمت کرتے؟سو مشرف صاحب کے پیروکار ہیں یہ حکومت کرنے والے ۔۔۔۔۔؟
کہاں مشرف اک فوجی حکمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں یہ بھاری مینڈیٹ کے حامل نیک و سچےحکمراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
اسی دھوکے میں تو مارے گئے نواز و شہباز بمعہ اپنے حامیان ۔۔۔۔سوشل میڈیا
افواہ سازی کی فیکٹریاں
یہ پولیس والے کہاں ہیں۔۔۔یہ تو ایک سرمایہ دار کے ذاتی ملازمین ہیں ، پنجاب پولیس کی کیا اوقات رہ گئی ہے اپنے افسران کے کرتوتوں کی وجہ سے۔۔۔یہ اسی سلوک کے مستحق ہیںاپنے کارکنوں کو مسلسل پولیس پر حملہ آور ہونے کا حکم دینا کونسی غیرت مندی کا کام ہے؟
یہ سارے پاکستانیوں کا ملک ہے۔ آدھے پاکستانی اور ملکہ برطانیہ کے وفادار کو پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔نواز کے باپ کی جاگیر نہیں ہے یہ ملک۔۔۔
الحمد للہاگر مشرف نے یہ کام کئے ہوتے تو کیا تب بھی آپ مشرف کی ایسے ہی مذمت کرتے؟
اور اس آدھے پاکستانی کا نام ہے نواز شریف جسکے بیٹے نے لندن میں دو ارب پاؤنڈ کا بزنز کھڑا کیا ہوا ہے۔۔۔یہ بتائیے کہ اتنے پیسے وہاں کیسے پہنچے؟۔۔۔کیا یہ لوگ برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے؟۔۔۔اتنا بتا دے کوئی کہ اتنی بڑی رقم پاکستان سے باہر کس طریقے سے منتقل کی انہوں نے؟یہ سارے پاکستانیوں کا ملک ہے۔ آدھے پاکستانی اور ملکہ برطانیہ کے وفادار کو پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔
جو منتخب حکومت کو گرانے کے فتوے جاری کرتا ہوا ملک میں داخل ہو اسے اصولاً فوراً جیل میں جانا چاہئے۔نواز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو اسلام آباد نہ اترنے دیا ۔۔۔۔۔۔۔
شہباز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو یوم شہداء نہ منانے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں بھائیوں نے ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں ماریں ۔
جیسے کچھ لوگ ملکہ برطانیہ کے وفادار کی ہر بات پر آمین کہتے ہیں۔
سبحان اللہجو منتخب حکومت کو گرانے کے فتوے جاری کرتا ہوا ملک میں داخل ہو اسے اصولاً فوراً جیل میں جانا چاہئے۔
یہ ٹھنڈا دودھ تھا جس کے ابال نے 100 پولیس اہلکار ہسپتال پہنچا دئے؟