الاہور کے شہری یرغمال

نایاب

لائبریرین
سو مشرف صاحب کے پیروکار ہیں یہ حکومت کرنے والے ۔۔۔۔۔؟
کہاں مشرف اک فوجی حکمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں یہ بھاری مینڈیٹ کے حامل نیک و سچےحکمراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
 
نواز کی اصل غلطی یہ ہے کہ اس نے ایسے فسادی کو ملک میں داخل ہونے کر فساد مچانے کی اجازت دی جو پاکستان میں سیاست کا حق ہی نہیں رکھتا۔
 
10474314_703392906404899_224501560120540046_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
نواز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو اسلام آباد نہ اترنے دیا ۔۔۔۔۔۔۔
شہباز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو یوم شہداء نہ منانے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں بھائیوں نے ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں ماریں ۔
 
جو بھی پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر نگاہ رکھے ہوئے ہے وہ اس خبر کی حقیقت سے آگاہ ہے کہ یہ " معصوم اہلکار " کن کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھا ۔۔
اور ابھی مزید کتنے اس گندی ساش کا نشانہ بنیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ رب ہی جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا :p
افواہ سازی کی فیکٹریاں :)
 
سو مشرف صاحب کے پیروکار ہیں یہ حکومت کرنے والے ۔۔۔۔۔؟
کہاں مشرف اک فوجی حکمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں یہ بھاری مینڈیٹ کے حامل نیک و سچےحکمراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
اگر مشرف نے یہ کام کئے ہوتے تو کیا تب بھی آپ مشرف کی ایسے ہی مذمت کرتے؟
 

نایاب

لائبریرین
سوشل میڈیا :p
افواہ سازی کی فیکٹریاں :)
اسی دھوکے میں تو مارے گئے نواز و شہباز بمعہ اپنے حامیان ۔۔۔۔
سوشل میڈیا نے ہی تو پول کھول دیا اس ریاستی جبر کا ۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ پی ٹی وی تو سدا سے ہی معصوم کو فسادی دکھاتے عوام کو گمراہ کرتا رہا ۔
اور اب بھی کر دیتا ۔۔۔۔۔
 
اپنے کارکنوں کو مسلسل پولیس پر حملہ آور ہونے کا حکم دینا کونسی غیرت مندی کا کام ہے؟
یہ پولیس والے کہاں ہیں۔۔۔یہ تو ایک سرمایہ دار کے ذاتی ملازمین ہیں ، پنجاب پولیس کی کیا اوقات رہ گئی ہے اپنے افسران کے کرتوتوں کی وجہ سے۔۔۔یہ اسی سلوک کے مستحق ہیں
 

نایاب

لائبریرین
اگر مشرف نے یہ کام کئے ہوتے تو کیا تب بھی آپ مشرف کی ایسے ہی مذمت کرتے؟
الحمد للہ
اللہ کا کرم ہے کہ اس نے یہ توفیق دیئے رکھی کہ حق بات کرتے کبھی اپنے والد محترم کی بھی پرواہ نہیں کی۔۔۔۔۔ جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔۔
اسے طنز نہ جانیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔قادری سلسلے سے کوئی ربط نہیں مگر شیخ عبدالقادر جیلانی کی صداقت دیانت سے بے حد متاثر ہوں ۔۔
انہیں کہیں کسی مقام پر حق کو جھٹلاتے اور باطل کی حمایت کرتے نہیں پایا ۔
 
یہ سارے پاکستانیوں کا ملک ہے۔ آدھے پاکستانی اور ملکہ برطانیہ کے وفادار کو پاکستانی عوام کو گمراہ کرنے کا کوئی حق نہیں ۔
اور اس آدھے پاکستانی کا نام ہے نواز شریف جسکے بیٹے نے لندن میں دو ارب پاؤنڈ کا بزنز کھڑا کیا ہوا ہے۔۔۔یہ بتائیے کہ اتنے پیسے وہاں کیسے پہنچے؟۔۔۔کیا یہ لوگ برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے؟۔۔۔اتنا بتا دے کوئی کہ اتنی بڑی رقم پاکستان سے باہر کس طریقے سے منتقل کی انہوں نے؟
 
نواز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو اسلام آباد نہ اترنے دیا ۔۔۔۔۔۔۔
شہباز کی سب سے بڑی غلطی قادری صاحب کو یوم شہداء نہ منانے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں بھائیوں نے ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں ماریں ۔
جو منتخب حکومت کو گرانے کے فتوے جاری کرتا ہوا ملک میں داخل ہو اسے اصولاً فوراً جیل میں جانا چاہئے۔
یہ ٹھنڈا دودھ تھا جس کے ابال نے 100 پولیس اہلکار ہسپتال پہنچا دئے؟
 

نایاب

لائبریرین
جو منتخب حکومت کو گرانے کے فتوے جاری کرتا ہوا ملک میں داخل ہو اسے اصولاً فوراً جیل میں جانا چاہئے۔
یہ ٹھنڈا دودھ تھا جس کے ابال نے 100 پولیس اہلکار ہسپتال پہنچا دئے؟
سبحان اللہ
میرے بھائی یہ سو ہسپتال کیسے پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس ہوا نے انہیں ہسپتال کی راہ دکھائی ۔۔۔۔۔
آپ کو عوامی تحریک کے بے گناہ مرنے والے دکھائی نہیں دیئے ۔ جنہیں بے گناہ گولیاں مار کر مارا گیا ۔۔۔
اور ان کی دعائے مغفرت کو روکنے کے لیئے شروع کیا گیا ریاستی جبر بھی آپ کی نگاہ سے اوجھل رہا ۔۔۔۔
جس کے رد عمل میں آج سو پولیس والے ہسپتال پہنچے ہیں ۔ اور کون جانے کہ یہ بھی ریاستی جبر کا ہی شکار بنے ہوں ۔۔۔۔
 
Top