خوش آمدید۔
لگتا ہے تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں۔خیر ۔ دیر آئید درست آئید!
توبہ ساقی بھائی آپ بھی نا
خیر تھی اگر نہ بھی آتے تو یہاں![]()
نہیںاگلی بار جب تعارفی موضوع بنائیں گی تو نہیں آوں گا ۔
جناب احمد سعید واپس آئے کہ نہیں؟![]()
میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔![]()
محفل کے سارے شاپر سمیٹ کر غایب ہونے پر بھی مبارک بادی لڑی کھلنی چاہیے۔۔
خوش آمدید ماہی!![]()
ایویں ای۔۔۔ ہی ہی ہیویسے یہ "احمد" کیوں؟ "سعید" کیوں نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
جی؟ مطلب؟"ماہی احمد" ہونے کی دوسری سالگرہ اسی ماہ کی کس تاریخ کو ہے؟