ماہی احمد
لائبریرین
کتنی افسوس کی بات ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں دھرنے شروع۔
کراچی کے حالات خاصے بگڑ گئے ہیں۔
طلباء کے کل کے پرچے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کوئی بڑی بری خبر نہ سننے کو مل جائے۔
کتنی افسوس کی بات ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں دھرنے شروع۔
کراچی کے حالات خاصے بگڑ گئے ہیں۔
طلباء کے کل کے پرچے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔
آپ کی چھٹی حس کمال کی ہے۔۔۔۔ویسے سچی بات ہے۔۔۔ میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مجھے اس خبر سے خوشی کیوں نہیں ہوئی۔۔۔ ۔
ہاہاہا۔ اس خبر کا کراچی کے کاروبار سے کیا تعلق؟ یاد رہے کہ الطاف بھائی یعنی بدمعاش غنڈہ برطانوی شہری ہے نہ کہ پاکستانی۔شہر کراچی کے کئی علاقوں میں کاروبار بند ’’کروایا‘‘ اور ’’کیا‘‘ جا رہا ہے۔
جی یہ جماعت اسلامی کا نیوز نیٹورک نہیں ہے۔ بین الاقوامی میڈیا ہے جہاں خبریں تصدیق کے بغیر چھاپی نہیں جاتی:یہ اڑتی ہوئی خبر ہے اس میں صداقت نہیں،،
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔اللہ پاک اہلیان کراچی کو حفظ و امان میں رکھے ۔
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ شہر قائد ہے اور پاکستان کا سابقہ دارالحکومت۔ یہ الطاف بھائی غنڈے کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔اے اللہ کراچی اور کراچی میں رہنے والوں پر اپنا کرم فرما ۔۔۔ ۔ آمین
جی ایسا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس آج بھی بلاول بھٹو زرداری جیسے مسخرے موجود ہیں۔ اور ایم کیو ایم بھی بہت سے مقامی غنڈے لیڈر موجود ہے۔ پاکستان میں کم از کم نام نہاد لیڈران کا فقدان نہیں ہو سکتا۔مجھے اپنے ماموں کی بات یاد آ رہی ہے کہ وہ بہت عرصے تک یہی بات کرتے رہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس بے نظیر کے علاوہ کچھ نہیں ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ دیگر افراد کو بھی تیار کریں۔ اور وہی ہوا کہ بے نظیر کے جاتے ہی پارٹی عملاً نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے
اسی طرح ایم کیو ایم کا بھی یہی حال دکھائی دے رہا ہے
بالکل۔ یہی سوال میرا بھی ہے۔ہائیں۔۔۔ خبر کے مطابق تو "بھائی" کو لندن پولیس نے لندن میں گرفتار کیا ہے۔۔۔ تو اس میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے؟؟؟
پھر آپ ہی دے دیں۔یہ ایک ایسا عالم گیر سوال ہے جس کا جواب بڑے بڑے دانش ور دینے سے قاصر ہیں۔
ہاہاہا۔ اس خبر کا کراچی کے کاروبار سے کیا تعلق؟ یاد رہے کہ الطاف بھائی یعنی بدمعاش غنڈہ برطانوی شہری ہے نہ کہ پاکستانی۔
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔
اہلیان کراچی کا اس خوشخبری سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ شہر قائد ہے اور پاکستان کا سابقہ دارالحکومت۔ یہ الطاف بھائی غنڈے کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔
اب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔آپ کراچی آکر دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ کیا تعلق ہے کیا تعلق نہیں ہے۔۔۔
اب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔
الطاف بھائی کے غنڈے لونڈوں نے پورے کراچی شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جبکہ وہ بھول گئے ہیں کہ سب سے بڑا غنڈہ عوام ہوتی ہے۔ کیا کراچی کی ایک کروڑ آبادی ملکران چنداں غنڈوں، بھتہ خوروں کو لگام نہیں دے سکتی؟
محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر سوشل میڈیا کی رائے اور تصاویر۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
الطاف بھائی نے گرفتاری دینے سے پہلے دو رکعت نماز نفل پڑھی اس کے بعد تقریبا آدھ گھنٹہ ملک اور قوم کی بہتری کیلئے رو رو کر دعائیں کی . نماز اور دعا سے فارغ ہونے کے بعد الطاف بھائی سیدھا قریبی ہسپتال گئے اور وہاں مستحق مریضوں کو اپنی جیب سے عطیات دیئے اود ساتھ ساتھ بلڈ کینسر کے ایک مریض کو دو بوتل خون کا عطیہ بھی دیا.
ایک ضروری اور اہم بات کہ بھائی کے اس حسن سلوک اور دریا دلی سے متاثر ہو کر میٹروپولیٹن پولیس کے دو سینئیر پولیس افسران نے بھائی کی جماعت ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا. واہ ماشاء اللہ واہ
ہسپتال سے فارغ ہونے کے بعد بھائی فورا قریبی مسجد پہنچے اور وہاں نماز باجماعت کی امامت بھی کرائی اور پھر کچھ دیر اہل اسلام کو اخوت اور بھائی چارے کا درس بھی دیا .
اس کے بعد بھائی ایک عظیم الشان جلوس کی شکل میں پولیس اسٹیشن پہنچے...الطاف بھائی کے چہرہ پرنور کو دیکھنے کیلئے تھانے کے تمام عملے اور سول سوسائٹی کی ایک بہت بڑی تعداد پہلے ہی وہاں موجود تھی . بھائی نے وہاں موجود تمام افراد کو صبروتحمل کی تلقین کی لیکن بھائی کے ہاتھوں پر لگی ہتھکڑیوں نے ماحول کو سوزگار بنا رکھا تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی .
ڈاکٹر عامر لیاقت. (جیو نیوز)
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی بالکل۔ جب تک عوام ان غنڈوں کو برداشت کرتی رہے گی، ایسا ہی ہوگا۔کراچی میں حالات خاصے خراب ہیں۔ کئی بسیں جلا دی گئی ہیں اور جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
کروڑوں میں عموماََ چند لوگ راہنما بنتے ہیں اور یہ "کریم" خصوصاََ پُر امن ملکوں میں چلی جاتی ہے۔ہاہاہااب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔
الطاف بھائی کے غنڈے لونڈوں نے پورے کراچی شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جبکہ وہ بھول گئے ہیں کہ سب سے بڑا غنڈہ عوام ہوتی ہے۔ کیا کراچی کی ایک کروڑ آبادی ملکران چنداں غنڈوں، بھتہ خوروں کو لگام نہیں دے سکتی؟
ٹھنڈے ملک میں بیٹھ کر" ٹھنڈے تبصرے "کرنا عارف صاحب کا pastime ہےآپ کراچی آکر دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ کیا تعلق ہے کیا تعلق نہیں ہے۔۔۔
جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔محترم الطاف حسین صاحب کی گرفتاری پر سوشل میڈیا کی رائے اور تصاویر۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جذبات کا گھوڑا ابھی بے لگام ہوا ہی کب ہے۔ یہ تو سب کاپی پیسٹ تھا۔جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔
ہائیں۔۔۔ خبر کے مطابق تو "بھائی" کو لندن پولیس نے لندن میں گرفتار کیا ہے۔۔۔ تو اس میں کراچی والوں کا کیا قصور ہے؟؟؟
بالکل۔ یہی سوال میرا بھی ہے۔
یہ ایک ایسا عالم گیر سوال ہے جس کا جواب بڑے بڑے دانش ور دینے سے قاصر ہیں۔