رہ گئی بات پینے کی تو اس کا تو خاص موسم شروع ہوچکا ہے ، ذکر ہو یا نہ ہو۔:)
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 27، 2013 #121 رہ گئی بات پینے کی تو اس کا تو خاص موسم شروع ہوچکا ہے ، ذکر ہو یا نہ ہو۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 27، 2013 #123 ستیاناس کردیتے ہیں دانتوں اور آنتوں کا ملائی والے غیر معیاری بسکٹ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 29، 2013 #128 ظفریابی چاہنے والا سپاہی اپنی صحت کا خیال سب سے زیادہ رکھتا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 29، 2013 #130 غذائے مفید کے بارے میں ماشاءاللہ اچھی معلومات جمع ہورہی ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین مارچ 29، 2013 #132 قسم کھانے کا صحتِ جسمانی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، البتہ صحتِ ایمانی کے ساتھ ضرور ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2013 #133 کچنار کا مزہ گوشت کے ساتھ ہی آتا ہے۔ لیکن ہر کوئی اس کو پکا نہیں سکتا۔