الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

اصلاحی ، یہ عربی برگر ہوتا ہے شاید :)
آنٹی یہ میں نہیں بتا سکتا کہ اس کو بر گر کہ سکتے ہیں یا نہیں لیکن ہاں لڑکیوں کو یہ بہت پسند ہے ۔میں اپنے دوستوں کے ساتھ اکثر جاتا رہتا ہوں دہلی میں یہاں ایک کمیونٹی سینٹر ہے ،جولینا میں بہت مشہور یہیں ملتا ہے ۔اپ کبھی انڈیا آئیے تو آپ کو بھی کھلواتا ہوں÷
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے آپ کو شوارما کا علم نہیں۔ یہ دیکھیں۔ اس کو شوارما کہتے ہیں۔

72340_496469760411346_1577192972_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سبزی یا پھل تھوڑا ہی ناں لکھنا ہے حروف تہجی کے حساب سے۔
بس صحت و تندرستی اور کھانے پینے کے متعلق کچھ بھی لکھ دیجیئے حروف تہجی کے حساب سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فالسے کھانے چاہییں آجکل۔ اگر فالسے کا شربت مل جائے تو وہ بھی گرمیوں میں بہت اچھا ہوتا ہے۔
 
قسم قسم کے آم آچکےہیں، یہ بھی بہت مفید ہیں، البتہ ان کی گرمائش کو ختم کرنے کے لیے آم کھانے کے بعد فالسے کا جوس یا کچی لسی یا جامن مفید ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کئی قسموں کے آم ہیں۔ آپ کے ہاں کون سی قسم زیادہ مشہور ہے اور کون سی قسم کا آم زیادہ میٹھا ہوتا ہے؟
 
Top