حد ہے بی بڑی ، آپ کچھ کہیں تو ٹھیک ہم کچھ کہیں تو چل گیا
وجی لائبریرین فروری 15، 2009 #443 سارہ خان نے کہا: چل گیا ہے آپ کا دماغ تو لگتا ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی پڑے گی آپکی ڈھٹائی کی بی بڑی اب ایک بات یاد رکھیئے گا شیراں نال پنگاں is not چنگا
سارہ خان نے کہا: چل گیا ہے آپ کا دماغ تو لگتا ہے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی پڑے گی آپکی ڈھٹائی کی بی بڑی اب ایک بات یاد رکھیئے گا شیراں نال پنگاں is not چنگا
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #444 ڈھٹائی کو چھوڑیں اور ذرا مردوں میں آئیں۔ خواتین پر اب کیا شیر بن کر رعب جھاڑنا
حسن علوی محفلین فروری 15، 2009 #449 شام ہو چکی ھے اور ابھی ابھی گھر واپسی ہوئی ھے، تھکن سے حال برا ھے
حسن علوی محفلین فروری 15، 2009 #452 ضبط سے کام لے رہا ہوں ابھی تو ورنہ تو دن رات کا کچھ حساب نہ ہو یہاں پر سعود جی
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #453 طبیعت میں کسلمندی سی سوار ہے لیکن عندلیب اپیا سے میں اس وقت بری طرح خائف ہوں۔
حسن علوی محفلین فروری 15، 2009 #454 fahim نے کہا: ضرور حقے سے شغل کررہے ہونگے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظرافت کے پہلو میں دیکھا جائے تو ٹھیک ھے مگر حقیقی زندگی میں تمباکو نوشی سے میرا کوئی واسطہ نہیں ھے بھائی، اللہ بچائے
fahim نے کہا: ضرور حقے سے شغل کررہے ہونگے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظرافت کے پہلو میں دیکھا جائے تو ٹھیک ھے مگر حقیقی زندگی میں تمباکو نوشی سے میرا کوئی واسطہ نہیں ھے بھائی، اللہ بچائے
فہیم لائبریرین فروری 15، 2009 #455 علاقہ غیر میں جاکر وہ حقے والا شوق آپ نے ختم کرکے کہیں نئے شوق تو نہیں پالیے
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #456 غلطی سے میں نے پچھلے پیغامات پڑھ لئے ہیں پر سمجھ سمجھ کر نہیںپڑھا اس لئے فہیم بھائی کو پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں
غلطی سے میں نے پچھلے پیغامات پڑھ لئے ہیں پر سمجھ سمجھ کر نہیںپڑھا اس لئے فہیم بھائی کو پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 15، 2009 #458 فکر ہورہی تھی مجھے تو آپکی انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کہاں تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 15، 2009 #459 قطعی میرا بھی دل آپ سب میں لگا ہوا تھا۔ پر اور بھی غم ہیں اس جہان میں بیٹا۔ کچھ مہمان آئے ہیں گاؤں سے جنھیں صبح سعودیہ جانا ہے۔ بس انھیں کے ساتھ مصروف تھا، پھر ایک پرانے دنوں کے نوجوان دوست تشریف لے آئے تو ان کے ساتھ خاصی دیر تک بیٹھا رہا۔
قطعی میرا بھی دل آپ سب میں لگا ہوا تھا۔ پر اور بھی غم ہیں اس جہان میں بیٹا۔ کچھ مہمان آئے ہیں گاؤں سے جنھیں صبح سعودیہ جانا ہے۔ بس انھیں کے ساتھ مصروف تھا، پھر ایک پرانے دنوں کے نوجوان دوست تشریف لے آئے تو ان کے ساتھ خاصی دیر تک بیٹھا رہا۔