الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غلطی سے میں نے پچھلے پیغامات پڑھ لئے ہیں پر سمجھ سمجھ کر نہیں‌پڑھا اس لئے فہیم بھائی کو پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں
 
قطعی میرا بھی دل آپ سب میں لگا ہوا تھا۔ پر اور بھی غم ہیں اس جہان میں بیٹا۔ کچھ مہمان آئے ہیں گاؤں سے جنھیں صبح سعودیہ جانا ہے۔ بس انھیں کے ساتھ مصروف تھا، پھر ایک پرانے دنوں کے نوجوان دوست تشریف لے آئے تو ان کے ساتھ خاصی دیر تک بیٹھا رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top