الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے گولی ہی مار دیں لیکن اس کے لیے بھی ڈھیر سارے روپوں کی ضرورت ہے کہ پستول بھی بیس پچیس ہزار کی تو ہو گی اور گولیاں بھی خاصی مہنگی ملتی ہوں گی۔
 

زھرا علوی

محفلین
کیا کیا ہو گیا یہاں تو میں اور گولیاں۔۔۔۔۔۔:eek:

ویسے جو حال ہے زمانے کا عین ممکن ہے مستقبل قریب میں یہ ممکن ہو بھی جائے۔۔۔۔:)
اور شمشاد بھائی پاکستان میں یہ چیزیں آٹے سے غالبا زیادہ سستی ہو چکی ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام نہ لیں ان چیزوں کا۔ سخت وحشت ہوتی ہے اب تو گولیوں اور بندوقوں کے نام سے۔
 

مغزل

محفلین
وہ کیا ہے کہ ’’ ابھی تم طفلِ مکتب ہو بچاؤ اپنے دامن کو --------- یہ طوطے کچی فصلوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں ‘‘
خیریت اسی میں ہے کہ گولی اور گولے سے باہر کی بات کی جائے۔۔
 

مغزل

محفلین
یااللہ تو ہمیں اپنا بنالے اور اپنا رکھ لے (اٰمین)
صبح بخیر دوستو !
دعا ہے تمام دن خیریت و عافیت سے گزرے
ہم کسی کی مدد کریں اور مدد کا حق اداکرتے
ہوئے دن بتائیں‌کہ ۔۔

روٹی تو کسی طور کما کھائے مچھندر
کسبِ کمال کن کہ عزیزِ جہاں شوی
 

مغزل

محفلین
بھیا ۔۔ ملاقات پر ہی کہا جائے گا نا۔۔ یا خالی خولی ہوا میں جملے روانہ کروں۔۔
کیا کہتے ہیں آپ ۔۔ ؟؟
 

وجی

لائبریرین
پھر بھی کچھ پہلے کہا ہوتا تو کیا بات تھی
خیر آپ کی بات پر مجھے ہمارے ٹی وی چینل کے صبح کے پروگرام یاد آگئے جو شروع ہی 9 10 بجے ہوتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ثبوت ہی نہیں ہے آپ کے پاس کہ غلطی کا احساس ہوتے ہی میں نے اپنی غلطی درست کر لی تھی۔ :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top