جملہ احباب کی خدمت میں سلام عرض ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 30، 2008 #627 رشک آتا ہے آپ کے حروف تہجی پر۔۔۔ "ڈ" سے لکھنے کے لیے کوئی آسمان سے اترے گا؟
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2008 #628 زبردستی تو اب کر نہیں سکتے۔ یا تو بھول گئے ہوں گے یا پھر کوئی فقرہ بن نہیں پایا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2008 #635 ظلِ الہٰی آپ کہیں اور عمل نہ ہو، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ غزل ناز غزل کے لیے اللہ سے دست بستہ دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا ہو۔
ظلِ الہٰی آپ کہیں اور عمل نہ ہو، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ غزل ناز غزل کے لیے اللہ سے دست بستہ دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا ہو۔
الف عین لائبریرین اگست 30، 2008 #636 عجیب بات ہے۔ غزل کا مزاج خراب ہے تو دعائیہ کلمات والا سلسلہ شروع کیا جائے نا۔ یہاں کھیل کود میں کیوں؟
عجیب بات ہے۔ غزل کا مزاج خراب ہے تو دعائیہ کلمات والا سلسلہ شروع کیا جائے نا۔ یہاں کھیل کود میں کیوں؟
سارہ خان محفلین اگست 30، 2008 #637 غور طلب امر ہے ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ غزل جلد یز جلد صحتیاب ہوجائیں آمین ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2008 #638 فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔ اب تو ماشاء اللہ ٹھیک بھی ہو گئی ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2008 #640 کچھ خواتین گھر کو جہنم کا نمونہ اس لئے بنائے رکھتی ہیں کہ آخرت میں ماحول کی تبدیلی اثر انداز نہ ہو سکے۔
کچھ خواتین گھر کو جہنم کا نمونہ اس لئے بنائے رکھتی ہیں کہ آخرت میں ماحول کی تبدیلی اثر انداز نہ ہو سکے۔