ہم بتا چکے ہیں کہ یہ قول " مس زریں " کا ہے جو "اقوال زریں " کی سوتیلی بہن ہیں۔ اور مرد بیچارہ تو ساری عمر کمائی کر کر کے گھر کو جنت بنانے میں گزار دیتا ہے۔
ڈھیر سارے لوگ جب آخری روزے والی رات میرا انتظار کرتے ہیں تو مجھے اس رات نکلنا ہی پڑتا ھے کہ اگلے دن وہ عید کر سکیں۔ تم نہ مانو کیا فرق پڑتا ھے دنیا تو مانتی ھے نا