الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ذرا یہ بھی تو سوچو کہ آج یا کل رات کو جب تم نمودار ہوگے حسن تو کتنے لوگ یہ بھی سوچیں گے کہ کلیدِ مے کدہ گم شد!!
 

شمشاد

لائبریرین
رمضان کے آخر میں کیا تین تین دفعہ چھپ چھپا کر نکلتے ہو جو تین تین عیدیں منائی جاتی ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
زور سے مت بولو شمشاد۔ کہیں اس بار بھی تین پہلے روزے اور تین دن عیدیں نہ ہو جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
صحیح ٹائم پر ہی ہو گی ان شاءاللہ۔ سارہ ، باجو تمھیں کال کر رہی تھیں۔ تم نے فون اٹھایا نہیں
 

وجی

لائبریرین
ضروری نہیں کہ رمضان کا چاند ایک دن نظر آئے تو عید کا چاند بھی ایک ہی دن نظر آئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
طبیعت باغ باغ ہو جائے گی اگر ایک ہی دن رمضان شروع ہو اور ایک ہی دن عید منائی جائے۔
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے شمشاد جی خوشی تو ہوگی ہی ویسے آج پہلا روزہ ہے آپ کا کیسا لگ رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
عصر کے وقت تک تو معلوم بھی نہ ہو گا کہ روزہ، اس کے بعد گھنٹے دو گھنٹے کے لیے نیند کر لیں گے اور روزہ گیا۔
 

سارہ خان

محفلین
صحیح ٹائم پر ہی ہو گی ان شاءاللہ۔ سارہ ، باجو تمھیں کال کر رہی تھیں۔ تم نے فون اٹھایا نہیں


فون آ گیا تھا رات کو باجو کا ماوراء ۔۔ شام میں پھپھو کے گھر گئی ہوئی تھی اور موبائل ساتھ نہ لے جانے کی بری عادت ہے ۔۔ رات کو بات ہو گئی تھی ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
نظر آ رہے ہیں سعود بھیا بھی آج تو ۔۔ زبردست ۔۔

شمشاد بھائی بجلی کا جانا بس تھوڑا سا کم ہوا ہے ۔۔۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top