ہرا بھرا ہوتا ہے نہ گاؤں کھیت کھلیان والا ۔۔ میں نے گاؤں نہیں دیکھا کبھی کوئی ۔۔۔
سارہ خان محفلین ستمبر 1، 2008 #681 ہرا بھرا ہوتا ہے نہ گاؤں کھیت کھلیان والا ۔۔ میں نے گاؤں نہیں دیکھا کبھی کوئی ۔۔۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2008 #682 ہماری ٹیم کا کام جو آتشدان کا بت پر کام کر رہی تھی، کب کا اپنا کام ختم کر چکی۔ اب آپ پروف ریڈینگ کی طرف توجہ دیں۔
ہماری ٹیم کا کام جو آتشدان کا بت پر کام کر رہی تھی، کب کا اپنا کام ختم کر چکی۔ اب آپ پروف ریڈینگ کی طرف توجہ دیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 1، 2008 #685 بھلا میرا کام کب شروع ہوگا۔۔ فائل بنا کر بھیج دیں مجھے ای میل سے۔
مغزل محفلین ستمبر 1، 2008 #686 پتہ نہیں بھارت میں کیا بج رہے ہوں۔۔ لین یہاں تو آدھی رات سرک چکی ہے۔۔ بابا جانی ۔۔ خیریت آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔۔۔ ماہِ صیام مبارک ہو۔ والسلام
پتہ نہیں بھارت میں کیا بج رہے ہوں۔۔ لین یہاں تو آدھی رات سرک چکی ہے۔۔ بابا جانی ۔۔ خیریت آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔۔۔ ماہِ صیام مبارک ہو۔ والسلام
مغزل محفلین ستمبر 2، 2008 #688 ٹھہریے ۔۔۔ کیا آپ نے ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھو لیئے ہیں۔۔ ارے کمال کرتے ہیں۔۔ عام بیکٹیریل سوپ ۔۔۔ اوں ہوں۔۔ بھئی سیف گارڈ جو ہے۔۔ ’’ آپ کیوں چکر لگاتے ہیں ‘‘ لگتا ہے سحری نہیں کی جناب نے۔
ٹھہریے ۔۔۔ کیا آپ نے ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھو لیئے ہیں۔۔ ارے کمال کرتے ہیں۔۔ عام بیکٹیریل سوپ ۔۔۔ اوں ہوں۔۔ بھئی سیف گارڈ جو ہے۔۔ ’’ آپ کیوں چکر لگاتے ہیں ‘‘ لگتا ہے سحری نہیں کی جناب نے۔
مغزل محفلین ستمبر 2، 2008 #690 جی سچ کہا جناب۔۔۔ میری طرف سے صائمات و صائمین کو ماہِ صیام مبارک یاد رکھیئے ۔۔ روزہ بھوک پیاس کا نہیں تحمل برداشت اور رواداری کا نام ہے۔ والسلام
جی سچ کہا جناب۔۔۔ میری طرف سے صائمات و صائمین کو ماہِ صیام مبارک یاد رکھیئے ۔۔ روزہ بھوک پیاس کا نہیں تحمل برداشت اور رواداری کا نام ہے۔ والسلام
مغزل محفلین ستمبر 2، 2008 #699 سارہ خان نے کہا: ذہن پر زور دیتے آپ تو کچھ نہ کچھ آ ہی جاتا ڈال سے بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ بی بی ۔۔۔ زحمت ہوگی ۔۔ اگر آپ میری کھوپڑی میں دماغ تلاش کردیں۔۔ ارے نیک بی بی ۔۔ دماغ ہوگا تو زور دوں گا نا۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا: ذہن پر زور دیتے آپ تو کچھ نہ کچھ آ ہی جاتا ڈال سے بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارہ بی بی ۔۔۔ زحمت ہوگی ۔۔ اگر آپ میری کھوپڑی میں دماغ تلاش کردیں۔۔ ارے نیک بی بی ۔۔ دماغ ہوگا تو زور دوں گا نا۔۔۔۔