در ایں چہ راز است؟
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #342 ڈریں مت کوئی راز نہیں ہے۔ وہ تو مغل صاحب مکھن کی فضول خرچی کر رہے تھے، اس پر لکھا تھا۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #344 رہنے دیجیئے سعود بھائی، ڈرانے کی ضرورت نہیں، مہابت خان اب ان کی نوکری چھوڑ کر جا چکا ہے۔
ابن سعید خادم مئی 7، 2008 #345 زیادہ نڈر بننے کی کوشش نہ کیجئے شمشاد بھائی۔ کہتے ہیں کہ گھی ختم ہو جائے تو بھی ڈبہ مہینوں مہکتا رہتا ہے (اور اس کے بعد بدبو کرنے لگتا ہے۔ )
زیادہ نڈر بننے کی کوشش نہ کیجئے شمشاد بھائی۔ کہتے ہیں کہ گھی ختم ہو جائے تو بھی ڈبہ مہینوں مہکتا رہتا ہے (اور اس کے بعد بدبو کرنے لگتا ہے۔ )
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #346 سال مہینے کیا اب تو صدیاں بیت گئیں، اب کیا مہک اور کیا بدبو کچھ بھی تو باقی نہیں بچا۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #349 صحیح سا صحیح، سو فیصد صحیح کہہ رہا ہوں۔ ویسے آپ کو فرصت مل گئی بے بیوں سے۔
س سکون محفلین مئی 8، 2008 #350 ضبط سے کام لیتے ہوئے ہم بھی آگئے ہیں اب دیکھتے ہیں شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں ہمیں
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #352 ظلِ سبحانی مغل صاحب کہاں رہ گئے؟ لگتا ہے ظلم کا قلع قمع کرنے کہیں دور نکل گئے۔
س سکون محفلین مئی 8، 2008 #353 عین اس وقت بولے ہیں اپ جب وہ جاچکے ہیں ویسے ان کو اتنا یاد کیوں کیا جارہا ہے ؟
الف عین لائبریرین مئی 8، 2008 #354 غیر تو غیر ہیں اپنوں کو بھی نہ چھوڑا مغل صاحب نے کیا جو ان کو اتنا یاد کیا جا رہا ہے؟
مغزل محفلین مئی 8، 2008 #357 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]کسی نے آفر کی تھی۔۔لسّی پینے چلا گیا تھا۔۔۔ گرمی جو ہورہی ہے۔۔۔[/FONT]
الف عین لائبریرین مئی 8، 2008 #358 گرمی تو واقعی ہے ہی۔۔ پر امید ذکر م م مغل صاحب کا ہی ہو رہا تھا جو آ ہی گئے۔
مغزل محفلین مئی 8، 2008 #359 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]لسوڑے کھائے ہیں کبھی آپ نے ۔۔ ؟ بہت ہی چپکو ہوتے ہیں ۔۔۔[/FONT]