دیدہ ور دیکھیں تو پائیں گے کہ میں نے ہر طرف کہا تھا اتنی بار نہیں
مغزل محفلین مئی 8، 2008 #382 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]رکیئے ۔۔۔ کیا آپ نے ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھو لیئے ہیں۔۔۔ [/FONT] میرا سابقہ مراسلہ ڈ پر تھا۔۔۔خیر۔۔۔ تبدیل کر رہا ہوں (ڈال دی ہے چمچ میں ۔۔ پلا آپ دیجئے،،)
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]رکیئے ۔۔۔ کیا آپ نے ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھو لیئے ہیں۔۔۔ [/FONT] میرا سابقہ مراسلہ ڈ پر تھا۔۔۔خیر۔۔۔ تبدیل کر رہا ہوں (ڈال دی ہے چمچ میں ۔۔ پلا آپ دیجئے،،)
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2008 #383 زیادتی ہر چیز کی بری ہوتی ہے، دیکھ بھال کے دوا لیجیئے گا کہ کس چمچ سے لینی ہے، ایسا نہ ہو چائے کی چمچ کی جگہ ہنڈیا کا چمچ استعمال کر لیں۔
زیادتی ہر چیز کی بری ہوتی ہے، دیکھ بھال کے دوا لیجیئے گا کہ کس چمچ سے لینی ہے، ایسا نہ ہو چائے کی چمچ کی جگہ ہنڈیا کا چمچ استعمال کر لیں۔
مغزل محفلین مئی 9، 2008 #384 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ڑ ۔۔۔۔۔سے کیا شروع ہوتا ہے۔۔ بھئی کچھ شروع ہو نہ ہو۔۔۔ ہم نے تو شروع کردیا ہے۔[/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ڑ ۔۔۔۔۔سے کیا شروع ہوتا ہے۔۔ بھئی کچھ شروع ہو نہ ہو۔۔۔ ہم نے تو شروع کردیا ہے۔[/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #385 سن لیا جناب کہ آپ نے ڑ سے مراسلہ تو بھیج دیا، اگر اگلی دفعہ بھی یہ ڑ آپ پر آئی تو کیا یہی مراسلہ استعمال کریں گے۔
سن لیا جناب کہ آپ نے ڑ سے مراسلہ تو بھیج دیا، اگر اگلی دفعہ بھی یہ ڑ آپ پر آئی تو کیا یہی مراسلہ استعمال کریں گے۔
مغزل محفلین مئی 9، 2008 #386 ژالہ باری نہ ہوئی ۔۔ تو ضرور ، وگرنہ اس وقت کی اسی وقت سوچوں گا۔۔ آپ نے خوامخواہ س سے شروع کردیا تھریڈ کو بھئی ژ بھول گئے تھے۔؟
ژالہ باری نہ ہوئی ۔۔ تو ضرور ، وگرنہ اس وقت کی اسی وقت سوچوں گا۔۔ آپ نے خوامخواہ س سے شروع کردیا تھریڈ کو بھئی ژ بھول گئے تھے۔؟
مغزل محفلین مئی 9، 2008 #387 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شمشاد صاحب سین تو آپ استعمال کرہی چکے۔۔ اب شین کے بعد لکھیئے گا۔[/FONT]
وجی لائبریرین مئی 9، 2008 #389 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ضرور کہنا چاہیئے کہ آپ ایک حرف کھا گئے ہیں لیکن یہ بھی بتا دیں کیوں کیا چائے نہیں ملی آپ کو ؟[/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ضرور کہنا چاہیئے کہ آپ ایک حرف کھا گئے ہیں لیکن یہ بھی بتا دیں کیوں کیا چائے نہیں ملی آپ کو ؟[/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #390 طبیعت چائے کے بغیر کیسے ٹھیک رہ سکتی ہے۔ چائے کا کپ تو ابھی خالی کر کے رکھا ہے۔
وجی لائبریرین مئی 9، 2008 #391 ظاہر ہے وہ تو آپکی پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہوگیا ہے ویسے اتنی چائے اچھی نہیں
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #393 غلام بننا تو اچھی بات نہیں ہے، غلامی میں چلے جانے کے متعلق کیا خیال ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2008 #396 قسمیں الگ الگ ہیں غلامی میں جانے کی، آپ پتہ نہیں کون سی غلامی سمجھ رہے ہیں۔
وجی لائبریرین مئی 9، 2008 #399 لوجی شمشاد بھائی آپ جیسی ہستی اور غلامی میں آپ نے تو باتیں کر کرکے غلامی سے نجات حاصل کرلینی تھی
الف عین لائبریرین مئی 9، 2008 #400 مزا ہے نا اس غلامی میں، اس لئے اسے سب پسند کرتے ہیں۔ شمشاد بھائی ہوں یا ظلِ سبحانی