الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
ذرا آپ اپنا نمبر لکھوا دیں ہم جب بھی حیدرآباد میں ہونگے آپ کو کول کر لینگے آپ کو بھی فرصت رہے تو پھر کیا بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سکون بھائی میں ہر چیز برداشت کر سکتا ہوں لیکن نام کا بگاڑنا برداشت نہیں کر سکتا۔ برائے مہربانی خیال رکھیئے گا۔
 

مغزل

محفلین
ڑ۔۔۔۔۔۔ پر کسی نے نہیں لکھا سو میں نے لکھدیا ۔۔ اگلالفظ ۔۔۔ ژ ۔۔۔ تھا وہ گول کردیا گیا
اب مجھے شین پر بھی لکھنا ہے ۔۔ تو چلیئے ۔۔۔ اگلی پوسٹ میں شین پر ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شین کی باری آئی ہے تو مجھے یاد آیا کہ شین پشتو میں ہرے (رنگ) کو کہا جاتا ہے۔۔
اب تو" ہرا کام میں کھرا" کا جملہ۔۔۔۔ برتنوں کی دھلائی کے صابن (سفوف)‌بنانے والی کمپنیاں
اشتہاری مقاصد میں استعمال کرنے لگ گئی ہیں۔۔۔ دیکھئے ۔۔۔ ص سے شاید صائب لکھنوی کا
شعر پڑھنے کو مل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر یہ معاملہ بھی ججوں کی طرح شیطان کی آنت بن جائے گا۔۔۔
[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
صائب لکھنوی کا کلام میں نے تو نہیں پڑھا، اگر پڑھا ہوتا تو ضرور لکھتا۔
 

مغزل

محفلین
طواف ہی ہوتا رہے گا کیا اس کھیل میں ۔۔ ؟
بھئی اب کچھ نیا ہونا چاہئے ۔۔ مثلا اب اسی طرح حروف سے شعر بھیجا جائے ، نام ، محاورے وغیرہ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
طریقہ تو یہی ہے کہ جو پڑھا ہوا ہے وہی لکھا جا سکتا ہے، اب جو پڑھا ہی نہیں ہوا، اسے کیسے لکھیں گے۔
 

مغزل

محفلین
عنقریب۔۔ قاضی صاحب اپنا ڈرامہ دوبارہ شروع کرنے والے ہیں۔۔
(اس نعرے کا مطلب ہے کہ ظالمو ! قاضی آرہا ہے کچھ اس کا بھی خیال کرو۔۔) :grin:
ویسے یہ میری 420ویں پوسٹ تھی۔۔۔
 

مغزل

محفلین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]فی الحال یہی نعرہ کماکھانے کو بہت ہے ۔۔ کبھی کشمیر اور جہاد پر کمایاتھا۔۔جہاد تو اب دہشتگردی بن کے رہ گیا ہے اور کشمیر بیچ کر کھابھی چکے۔۔۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں۔۔۔[/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
قرض کی پیتے تھے مئے اور سمجھتے تھے
رنگ لائے گی فاقہ مستی اپنی ایک دن

والا حساب ہے لیکن اب یہ رنگ مشکل سے ہی آئے۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]کیا آپ یہ کسی ثبوت کے ساتھ کہ رہے ہیں م م مغل صاحب کیا آپ کبھی آزاد کشمیر گئے ہیں کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ پاکستان حکومت کیوں کشمیریوں کو کیمپو میں رکھ رہی ہے اس کے برعکس کہ ان کو پاکستان میں آباد کیا جاسکتا ہے اب اگر کوئی ان کی دیکھ بھال کر رہا ہے تو ہم اس کو بھی نشانہ بناتے ہیں داد دینی پڑے گی آپ کی انسانیت کی [/FONT]
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top